ایک بات تو عقل کے اندھوں کو بھی دکھائی دے رہی ہے کہ لاہور، جو دنیا کا بد ترین آلودہ شہر قرار دیا جا رہا ہے، وہاں ائر پیوریفائر نہیں ایک ماحولیاتی انقلاب کی ضرورت ہے۔
Day: مارچ 25، 2022
ایوب آمریت نے 23 مارچ کو ’یوم جمہوریہ‘ سے ’یوم پاکستان‘ بنا دیا
23 مارچ 1956ء کو پاکستان نے اپنا پہلا آئین منظور کیا تو ڈومینین سٹیٹس کے خاتمے کی خوشی میں فوجی پریڈ کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس طرح اس تقریب کا مقصد جمہوریت اور آئین کا جشن منانا تھا۔
25 مارچ: ورلڈ کپ جیتا تھا، مشرقی پاکستان ہار دیا تھا
25 مارچ 1971ء وہ تاریخی دن تھا جب مشرقی پاکستان میں احتجاج کو کچلنے کیلئے آپریشن ’سرچ لائٹ‘ کا آغاز کیا گیا تھا، جس کا اختتام 16 دسمبر 1971ء کو سقوط بنگال کی صورت میں سامنے آیا۔