ے کسی دیو ہیکل، انتہائی طاقتور اور بہت بڑے انسان کی شکل میں دکھائی دے رہا تھا۔ اس کی آنکھیں چمک رہی تھیں۔ جب اس نے مجھے گھورا تو مجھے چکر سا آ گیا۔ مجھے لگا چے ابھی مجھ سے بندوق چھین لے گا اور مجھے غیر مسلح کر دے گا۔
Day: مارچ 13، 2022
بربریت کا نیا سعودی ’ریکارڈ‘: ایک دن میں 81 پھانسیاں
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ اس جانب مبذول ہے اور اس دوران سعودی عرب میں ریکارڈ پھانسیاں دی گئی ہیں۔
فورتھ انٹرنیشنل اور فرانس کے معروف مارکس وادی رہنما ایلن کریوین وفات پا گئے
1968ء میں جب فرانس میں طالب علموں اور مزدوروں کی تاریخی ہڑتالیں ہوئیں اور ایک انقلابی صورت حال ابھری تو وہ ملک گیر سطح پر ایک طالب علم رہنما بن کر ابھرے۔ انہوں نے بعد ازاں باقی ساتھیوں کے ساتھ مل کر انقلابی کمیونسٹ لیگ (ایل سی آر) کی بنیاد رکھی۔ بعد ازاں یہ جماعت این پی اے میں ضم کر دی گئی۔
ایلن کریوین (1941-2022ء) کی یاد ستاتی رہے گی
وہ سالہا سال انقلابی کمیونسٹ یوتھ (جے سی آر)، جو بعد ازاں انقلابی کمیونسٹ لیگ (ایل سی آر) بنی اور چوتھی انٹرنیشنل کی قیادت میں رہے۔