Day: مارچ 31، 2022


 ’جموں کشمیر ٹی وی‘ بھارتی ایما پر فیس بک کی جانب سے سنسرشپ کا شکار

ٹی وی انتظامیہ کے مطابق وہ ریاست جموں کشمیر کے لوگوں کے حق خودارادیت بشمول آزادی کو فروغ دیتے ہیں۔ تاہم انکا کسی خاص سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے اور وہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر خبریں اور تبصرے فراہم کرتے ہیں۔

”بھگت سنگھ کے نظریہ اور میراث کی پاکستانی نصاب میں جگہ“

بھگت سنگھ اور ان کی میراث کو ہماری نصابی کتب میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ مزید برآں، ماہرین تعلیم کو بھی اپنے مقامی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تحقیق کرنے اور مقامی بیانیہ تیار کرنے کی ذمہ داری اٹھانی چاہیے، چاہے ان کے عقائد کچھ بھی ہوں۔ حکومت کو یادگاری طور پر کم از کم ایک تاریخی نشان کا نام بھگت سنگھ کے نام پر رکھنے کی پہل کرنی چاہیے تاکہ آنے والی نسلوں کو مقامی انقلابی کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔