یہ احتجاج سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن اور بلوچ سولیڈیرٹی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
ڈاکٹر لال خان: روزنامہ جدوجہد کا ویبینار آج شام 8 بجے ہو گا
وہ ایک مارکسسٹ تھے اور پاکستان اور دنیا بھر میں ایک مارکسسٹ انقلاب کے داعی تھے۔
ڈاکٹر مریم چغتائی کی خطرناک سیاست
بد قسمتی سے ان کی سیاست موقع پرستی اور بے اصولی سے عبارت ہے۔ یہ کہ وہ ایک اکیڈیمک ہیں، ان کی بے اصولی اور موقع پرستی اس کو مزید خطرناک بنا دیتا ہے کیونکہ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ بحث کے جو داؤ پیچ استعمال کر رہی ہیں وہ بد نیتی پر مشتمل ہیں۔ ان کی سیاست کے حوالے سے میں تین اہم باتوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔
لاہور: مدثر محمود نارو کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
مدثر محمود نارو گزشتہ دو سال سے خیبر پختونخواہ کے سیاحتی علاقے کاغان سے لاپتہ ہیں۔
ویبینار بعنوان ”ڈاکٹر لال خان: یادیں، نظریات اور جدوجہد“: 22 اگست رات 8 بجے
آپ سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے۔
حاصل بزنجو انتقال کر گئے
ان کی وفات پر حکومت اور حزب اختلاف سمیت ملک بھر کے سیاسی و سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ٹرمپ نااہل ہیں، صدارت کو ریلیٹی شو سمجھتے ہیں: کاملہ ہیریس اور براک اوبامہ کا انتخابی کنونشن سے خطاب
ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں ایک ناکام رہنما ہیں جن کی وجہ سے بے شمار لوگوں کی ہلاکت ہوئی اور انہیں اقتصادی نقصانات اٹھانے پڑے۔
عرب دنیا کی سیاست اور معیشت مارکسزم کی مدد سے ہی بہتر سمجھ آتی ہیں
خلیج میں بھی وہ محرکات کارفرما ہیں جو کسی بھی سرمایہ دارانہ ملک میں پائے جاتے ہیں
حیات بلوچ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دی جائے: ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے
یکساں قومی نصاب کا عمیق جائزہ (آخری قسط)
اس قانون کا مطلب یہ ہے کہ جو مضمون ہر مذہب کے طلبہ کے لئے لازمی ہو اس کی درسی کتب کا مواد کسی مخصوص مذہبی مواد پر مشتمل نہیں ہوسکتا ورنہ آئین کی اس شق کی خلاف ورزی ہو جائیگی۔ ایس این سی کے اردو اور انگریزی کورسز میں وہ ابواب شامل کر کے جو پہلے ہی اسلامیات کے نصاب کا حصہ ہیں غیر مسلم پاکستانی شہریوں کے اس بنیادی حق کی نفی کی گئی ہے۔