مزید پڑھیں...

عزیز ہم وطنو! پاکستان میں اکیڈیمک مارشل لا نافذ کیا جا رہا ہے

اکیڈیمکس حکمران طبقے کی کاسہ لیسی کرتے تو نظر آتے ہیں مگر حکمران طبقے سے کم ہی ٹکر لیتے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں اگر اکیڈیمکس بطور پبلک دانشور ترقی پسندانہ کردار ادا کرتے نظر آئیں تو یہ اور بھی مشکل کام تصور کیا جاتا ہے۔

قاضی فائز عیسیٰ: سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت صدارتی ریفرنس کالعدم قرار

جسٹس فائز عیسیٰ کے موقف کے مطابق اس ریفرنس کے محرکات میں ان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کا اسلام آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف فیصلہ دینا تھا۔ جس میں انھوں نے مسلح افواج کے سربراہ ہان کو ہدایت کی تھی کہ وہ اپنے ادارے میں اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے۔

طارق عزیز کی تیسری موت

سچ پوچھیں تو طارق عزیز کی موت آج سے کئی برس قبل ہو گئی تھی۔ کل تو ان کی طبعی موت ہوئی جس کا کارن ان کی بیماری تھی۔ کمرشلائزیشن کے ہاتھوں ان کی فنی موت کئی سال پہلے ہی ہو گئی تھی جب ان کے پروگرام نیلام گھر کو بند کر دیا گیا تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ طارق عزیز کی تیسری موت تھی۔