لینن (عرفان خان) سوشلسٹ تحریک کی عظیم رہنما کلارا زیٹکن (متا وا ششتھا) کے ساتھ روس کے حالات و سیاست پر ایک مکالمہ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
ہمیں جواب چاہیے!
جب تک انسان کے پاس سر چھپانے کو چھت اور کھانے کو روٹی نہیں تب تک فلسفہ اور سائنس پر بحث نہیں ہوسکتی۔
جنوبی ایشیا میں آزادی اظہار کے قبرستان: بنگلہ دیش، پاکستان اور ہندوستان
ملک میں برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف اور لشکر شاہی نے اقتصادی طور پر ذرائع ابلاغ کی کمر توڑکر رکھ دی ہے۔
کرونا عالمی معیشت کو 8.8 ٹریلین ڈالر میں پڑے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک
رپورٹ کے مطابق 242 ملین (24.2 کروڑ) لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔
کرونا کے ہاتھوں دنیا میں 260 نرسیں ہلاک، 1 لاکھ ہیلتھ ورکرز وائرس کا شکار ہوئے
یورپی ممالک میں ہیلتھ ورکرز کل کرونا مریضوں کی تعداد کا 10 فیصد جبکہ سپین میں 19 فیصد ہیں۔
لاہور: یونیورسٹی فیسوں کیخلاف گورنر ہاؤس کے باہر طلبہ کا مظاہرہ
طلبہ نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی فیس بالکل ختم کی جائے اور ملک کے تمام حصوں میں انٹرنیٹ کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ایک تذویراتی سبق: جو آگ کابل میں لگائی جاتی ہے اسکا دھواں پاکستان سے اٹھتا ہے
افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستانی حکمران طبقے کی سفارت کاری سے اس شرمناک لا علمی کی بھاری قیمت عوام کو ادا کرنا پڑتی ہے۔ اس لئے جب کابل کے کسی زچہ بچہ وارڈ پر یا جلال آباد میں کسی جنازے پر حملہ ہو تو افغان شہریوں اور سول سوسائٹی سے زیادہ پاکستان کے شہریوں اور سول سوسائٹی کو احتجاج کرنا چاہئے۔ کابل اور جلال آباد میں لگنے والی آگ کے دھوئیں کو پشاور اور لاہور پہنچنے میں دیر نہیں لگتی۔
سپین: نئی تحقیق نے ہرڈ امیونٹی پر سوال اٹھا دئیے، صرف 5 فیصد میں اینٹی باڈی پائے گئے
ہرڈ امیونٹی سے مراد یہ ہے کہ اگر آبادی کے ستر فیصد لوگوں میں ایک وبا کے خلاف مدافعت پیدا ہو جائے تو پھر وہ وبا باقی تیس فیصد کے لئے بھی خطرناک نہیں رہتی۔
کابل سے مولانا طارق جمیل کے نام خط
ممکن ہے تبلیغی بھائیوں کے پیسوں سے بنے ہسپتال پر طالبان حملہ نہ کریں۔
بیرونی قرضے واپس کرنے سے انکار کیا جائے
عمران خان اُن سے قرضوں کی ری شیڈولنگ کی اپیل کر رہے ہیں۔ یہ تو ننگی تلوار کو ایک دو سال کے لئے استعمال نہ کرنے والی بات ہے۔ یہ وقت ہے بولڈ معاشی ترجیحات کا۔ قرضہ جات ادا کرنے سے انکار کیا جائے۔ فوجی اخراجات کم کئے جائیں۔ صحت اور تعلیم کا بجٹ بڑھایا جائے۔