تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں ہر مخالف کو ہر طریقے سے دبانا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی سبق سکھانا چاہتی ہے۔

تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں ہر مخالف کو ہر طریقے سے دبانا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی سبق سکھانا چاہتی ہے۔
صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائیز کنفیڈریشن (ایپنک) کا سہ روزہ اجلاس پانچ تا سات جولائی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اتفاق سے جون جولائی کے مہینوں میں کرکٹ ورلڈ کپ کے علاوہ فرانس میں فٹ بال کا عالمی کپ بھی کھیلا جا رہا تھا جس کو خبروں میں نمایاں جگہ نہیں ملی۔
لندن میں ’دفاعِ آزادی میڈیا‘ کے عنوان سے ہونے والی ایک کانفرنس میں عالمی میڈیا نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بائیکاٹ کر دیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شرمندگی کے عالم میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے رہے۔
ویسے تو امریکی انتظامیہ ہمیشہ سے اسرائیل کی ہمنوا رہی ہے لیکن صدر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد اس کے سامراجی ہتھکنڈے کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
بعض صورتوں میں تو کچھ عاشق حضرات نے اپنے موبائل نمبر بھی اس نیت سے دیواروں پر درج کر رکھے ہیں کہ ان سے رابطہ کیا جا سکے۔
حکومت اس ہڑتال کو زائل کرنے کے لئے مختلف حربے استعمال کر رہی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کی اس ترقی کو نہ صرف بہت مبالغہ آرائی سے پیش کیا جاتا ہے بلکہ یہ کسی صحتمند کردار سے عاری ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی غیر مستحکم اور ناہموار بھی ہے۔
بات یہ نہیں کہ غریب ممالک ہی کرپٹ ہیں۔ بلکہ امیر اور مذہبی ممالک بھی بدعنوان ہیں۔
بیٹا فوراً سے پیشتر گرین کارڈ کے لئے بھی درخوست دے ڈالو تو بہتر ہے کہ اسی پہ تمہاری گھریلو خوشحالی اور مستقبل کا انحصار ہے۔