یہ وہی راش بہاری بوس تھے جنہیں دلی سازش کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا تھا۔

یہ وہی راش بہاری بوس تھے جنہیں دلی سازش کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا تھا۔
مگر تم دیکھنا اک دن
اس دلچسپ مکالمے کی مدد سے ’روس میں سوشلزم ناکام ہو گیا‘ کے اعتراض کا جواب دیا جاتا ہے۔
سازشی تھیوریاں ساری دنیا میں ہی اپنے لئے سامعین ڈھونڈھ لیتی ہیں مگر پاکستان میں تو مین اسٹریم سیاست اور تجارتی میڈیا چلتے ہی سازشی تھیوریوں کے سہارے ہیں۔ اور تو اور پاکستانی بائیں بازو کے کارکن بھی ایک سے بڑھ کر ایک سازشی تھیوری پیش کرتے نظر آئیں گے۔
مظاہرین نے اپنے تین مطالبات پر زور دیا جن میں بیروزگاری الاؤنس، چھٹیوں کے ساتھ ساتھ تنخواہ کی ادائیگی اور موجودہ حالات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے حفاظتی سامان کی دستیابی شامل ہیں۔
سکیل ڈاﺅن سے مراد یہ لی جا رہی ہے کہ سویڈن نے سارے ملک کو بند کرنے کی بجائے بھیڑ کو کم کرنے کی کوشش کی، مثلاً کالجز اور یونیورسٹیاں بند کر دی گئیں مگر اسکول کھلے رکھے۔
بجٹ میں کم از کم دس فیصد صحت اور بیس فیصد اس بحران سے نپٹنے کے لئے محنت کشوں کے لئے مختص ہو۔ بے روزگار ہونے والے افراد کو، بعض دیگر ممالک کی طرح، کم از کم ماہانہ تیس ہزار روپے آئندہ چھ ماہ تک دئے جائیں۔
تینوں دیاں ہنجواں دا بھاڑا، نی دکھاں دا پراگا بھن دے، بھٹی والئی!
کوئی مسئلہ بھی تب ہی کھڑا ہوتا جب اس کے حل کیلئے مادی حالات پہلے تیار ہوں یا تیاری کے مراحل میں ہوں۔
سیاسیات سائنس ہے اور عملی سیاست فن۔