Month: 2020 اکتوبر


آخری مباحثے نے امریکہ میں صدارتی انتخابات کی لاج رکھ لی!

اب جب کہ امریکہ میں انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور ووٹروں کی بڑی تعداد قبل از وقت اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکی ہے سیاسی پنڈتوں کی رائے میں اس مباحثے سے انتخابات کے نتائج پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔

مارشل لا لگے گا نہ ہائبرڈ جمہوریت چلے گی

ترقی پسند قوتوں کے لئے یقینا ہائبرڈ جمہوریت کا خاتمہ ایک بہتر بات ہو گی لیکن اہم بات ان امکانات کو بڑھاوا دینا ہے کہ ممکنہ عوامی تحریک ایک نئی عوامی اور سیاسی قیادت کو جنم دے جس میں ٹریڈ یونین، طلبہ تحریک، خواتین اور سماجی تنظیمیں ہراؤل کا کردار ادا کر رہی ہوں۔ اسلام آباد کے دھرنے نے ایک امید دلائی ہے۔

پاکستان سرمایہ دارانہ ناکامیوں کا عجائب گھر ہے

موجودہ عالمی نظام میں اب مزید صلاحیت کی گنجائش موجود نہیں ہے کہ جو جزوی اصلاحات اور پیوند لگانے سے کوئی بہتری آئے گی۔ تاریخی ارتقا اس فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکا ہے کہ صرف عوام کی براہ راست مداخلت ہی رجعتی رکاوٹوں کو توڑ کر ایک نئے نظام کی بنیاد ڈال سکتی ہے۔