علی وزیر کی گرفتاری چند روز قبل پشاور میں عمل میں لائی گئی تھی جہاں وہ آرمی پبلک سکول پر دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے بچوں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شریک تھے۔
Day: دسمبر 21، 2020
نیپالی صدر نے پارلیمان تحلیل کر دی، آئندہ انتخابات اگلے سال ہونگے
پارلیمان تحلیل کرنے کے اس فیصلے کے بعد درجنوں مظاہرین نے وزیراعظم کے اس اقدام کو غیر آئینی قرار دیا اور وزیراعظم کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
نائیجریا: سکول سے اغوا کئے گئے 344 لڑکے بازیاب ہو گئے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق صرف نائیجیریا میں رواں سال جنوری اور جون کے درمیان ڈاکوں کے دوران 1126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ایکوا ڈور: بائیں بازو کے امیدوار صدارتی دوڑ میں آگے
واضح رہے کہ رافیل کورایا کو موجودہ انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔
کابل: کار بم دھماکے میں 9 ہلاک، 3 ماہ میں 487 افغان شہری حملوں میں جاں بحق
گزشتہ تین ماہ کے دوران ملک گھر میں 35 خود کش حملے اور 507 دھماکے ہوئے ہیں جن میں 487 شہری ہلاک اور 1049 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
دفاعی بجٹ کرونا سے بھی بڑی وبا ہے
میں نے بے شمار جنگوں کی رپورٹنگ کی ہے۔ بموں کا شکار ہونے والے بچوں، بوڑھوں اور خواتین کے جلے ہوئے لاشے دکھے ہیں۔ ان کے برباد گاؤں دیکھے ہیں۔ درختوں سے اٹکے انسانی اعضا کے ہولناک مناظر دیکھے ہیں۔ کیا کچھ نہیں دیکھا۔ یہی وجہ ہے کہ جنگی جنون پھیلانے والوں سے مجھے خاص نفرت ہے۔