کسان اور مزدور میڈیا کے طبقاتی کردار کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔

کسان اور مزدور میڈیا کے طبقاتی کردار کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نہ صرف ان کے جادوئی کھیل کی تعریف کی گئی بلکہ مرحوم کی ترقی پسندانہ سیاست کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ڈاکٹرز اور صحت سے متعلق پیشہ ور افراد ہماری زندگی اور موت کیلئے طاقت رکھتے ہیں لیکن اس طاقت کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔
مذکورہ رپورٹ میں اس دعوے کو بھی مسترد کیا گیا ہے کہ پاکستان کی ڈیجیٹل تقسیم کی بنیادی وجہ آبادی کی کثافت ہے۔
عصمت اللہ نیازی 30 سال سے زائد عرصہ پی ٹی وی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے۔