Day: دسمبر 22، 2020

[molongui_author_box]

کامریڈ علی وزیر کے نام خط

آپ کا ہنستا مسکراتا چہرہ ہمیں اعتماد دے رہا ہے کہ آپ کے ہاتھوں میں ڈالی گئی زنجیریں اور آپ کو پابند سلاسل کرنیو الا قید خانہ ہماری تحریک کو روک نہیں سکتے۔

داخلی سامراجیت موجودہ ہندوستان کی نئی حقیقت ہے: راج موہن گاندھی

ہم سیاسی ا ور مذہبی حلقوں کی جانب سے کئے جانے والے استحصالی حربوں کی ہر محاذ پر مخالفت کے ذریعے ہی نئے سامراج کو اپنی طاقت کا احساس دلا سکتے ہیں۔ مزاحمت ایک ایسی شمع کی طرح ہے جس سے دوسری شمعیں بھی جلتی ہیں۔ ہمیں لوگوں کے دلوں اور ذہنوں میں ایک ایسی شمع روشن کرنے کی ضرورت ہے جوسماج کی اس نئی سامراجیت کو ختم کرنے میں مدد کرے۔

پاکستانی زیر انتظام کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی مظاہرے

قبل ازیں پاکستان کی وفاقی حکومت پاکستانی زیر انتظام گلگت بلتستان اور پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کو گندم پر سبسڈی فراہم کرتی تھی جو 2008ء میں پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر سے ختم کر دی گئی تھی۔