پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے الیکشن رولز میں شامل کی گئی ان شرائط کی وجہ سے ریاست میں ایک مخصوص طبقے کی آواز کے سوا سب کو دبایا گیا ہے اور لوگوں کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع نہیں مل پاتا۔

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے الیکشن رولز میں شامل کی گئی ان شرائط کی وجہ سے ریاست میں ایک مخصوص طبقے کی آواز کے سوا سب کو دبایا گیا ہے اور لوگوں کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع نہیں مل پاتا۔
سمندری جانور یہ پلاسٹک کھانے کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
ان کے مطابق یہ جلسہ اتنا بڑا ضرور تھا کہ ان کی طاقت کا اظہار ہو گیا اور یہ ثابت ہو گیا کہ لاہور اب بھی مسلم لیگ نواز کے ساتھ ہے۔
انہوں نے گزشتہ لمبے عرصے تک دہشت گردی اور ریاستی جبر کے خلاف سیاسی جدوجہد کی ہے۔
پاکستان میں صحافی آزادی اظہار کی ایک بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں اور مملکت خداداد خطے میں ہلاک ہونے والے صحافیوں کی فہرست میں سب سے آگے نظر آتی ہے۔ یہ صورت حال نہ صرف جمہوری روایات بلکہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔