بار سیاست میں ایک نئی راوائیت کو اپناتے ہوئے جمہوریت اور آئین کی بالا ستی کے لئے نوجوانوں اور محنت کشوں کے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو، بغیر انتخابات میں اخراجات کے بار ایسوسی ایشن فیروز والا صدر کے الکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔
Day: دسمبر 4، 2020
میرا ڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے پر میسی کو جرمانہ
فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ میسی کے خلاف یہ کارروائی تنظیم کے موجودہ نظم و ضبط کے ضابطہ 130 اور 27 کی بنیاد پر کی گئی۔
تنویر احمد کی گرفتاری کے خلاف 10 دسمبر کو بھوک ہڑتالی کیمپ لگے گا
تنویر احمد کشمیری نژاد برطانوی صحافی و سماجی کارکن ہیں۔
کسان ڈٹ گئے: دلی کی ناکہ بندی کا ساتواں دن
یہ احتجاج ستمبر میں شروع ہوا تھا لیکن گذشتہ ہفتے اس احتجاج کی طرف اس وقت توجہ مبذول ہوئی جب کسانوں نے ہندوستان کی سب سے بڑی زرعی ریاست شمالی پنجاب اور ہریانہ سے دہلی کی طرف مارچ شروع کیا۔ دارالحکومت جاتے ہوئے، انہوں نے پولیس کے ذریعہ لگائی گئی ٹھوس رکاوٹوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور آنسو گیس، لاٹھیوں اور واٹر کینن کا مقابلہ کرتے ہوئے پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
اسرائیل سے فخری زادہ کا انتقام، ایرانی حکمران دو دھڑوں میں تقسیم: نگار مرتضوی
نو منتخب صدر اگرچہ اس عز م کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ٹرمپ ان کے لئے عالمی سطح پر مشکلات کے جو پہاڑ کھڑے کر رہے ہیں کیا جو بائیڈن ان کو پار کر سکیں گے؟
فوجی آمریتوں کے بخیے ادھیڑنے والا انقلابی درزی
سوئے تسی وی او، سوئے اسیں وی آں