یہ ایک ایسا وقت ہے جب ہم مٹھی بھر ٹیکنالوجی کے ارب پتیوں کی طاقت کو اپنی زندگیوں اور معاشرے پر قابو پاتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
Day: دسمبر 5، 2020
کورونا وائرس نے 56 ملکوں کے 500 سے زائد صحافیوں کی جان لے لی
وئٹزر لینڈ میں قائم صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ایک عالمی ادارے پریس ایمبلم کمپئین (پی ای سی)نے بتایا ہے کہ یکم مارچ سے نومبر تک کورونا وائرس سے دنیا کے 56 ممالک میں 500 سے زائد صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر میں کم از کم 47 میڈیا ورکرز کی جان چلی گئی۔
ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہونے سے 2.8 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا
اولمپکس میں 11 ہزار اولمپک اور 4 ہزار 350 پیرا اولمپک ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے۔
چین امریکہ کی جگہ یورپ کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا
ایسا کورونا وائرس وبا سے امریکہ کے زیادہ متاثر ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔
عراق میں اثر بڑھانے کیلئے ایران زیارتوں کی تعمیر پر اربوں خرچ کر رہا ہے
2003ء میں امریکہ کے عراق پرسامراجی حملے اور سنی العقیدہ حکمران صدام حسین کو اقتدار سے الگ کئے جانے کے بعد ایران کا اثرو رسوخ عراق پر کافی بڑھ چکا ہے۔