کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر جدوجہد ادارتی بورڈ کے رکن کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ

کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر جدوجہد ادارتی بورڈ کے رکن کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ
وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی زیر قیادت پیپلز الائنس نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔
کریمہ بلوچ نے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ وہ بلوچ حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہو جائیں، ورنہ ان کے خاندان کے کسی بھی مرد کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
امریکہ کو امید ہے کہ عمان اور سعودی عرب بھی تعلقات استوار کر لیں گے۔