اس وقت جب قوم ایک سنگین بحران کا شکار ہے، کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر ہیں، حکومت کو کسانوں کے مسائل حل کرنے چاہئیں، کسانوں کو سننا چاہیے۔
Day: دسمبر 9، 2020
کسانوں کی کال پر ’بھارت بند‘: کاروبار زندگی منجمد، ٹریفک معطل
نئے قوانین سے تھوک منڈیاں اور امدادی قیمتیں ختم ہو جائیں گیں اور اگر کسان کسی نجی خریدار کی پیشکش کردہ قیمت سے مطمئن نہ ہوں تو وہ منڈی جا کر اسے فروخت نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی منڈی کی قیمت کو بنیاد بنا کر خریدار سے بھاؤ تاؤ کر سکیں گے۔
ارجنٹینا: کورونا سے نپٹنے کیلئے 12 ہزار امیر افراد پر 3.7 ارب ڈالر کا ’کروڑ پتی ٹیکس‘
ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے طبی سامان خریدنے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباریوں کی مدد، طلبہ اور معاشرتی پروگراموں اور قدرتی گیس منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔
خان صاحب کبھی طاقت کے نشے پر بھی بھاشن دیجئے
ہمیں سمجھایئے کے اخلاقیات سے عاری، منشیات کے مارے برطانیہ میں گوروں نے اپنی بے راہ روی اور نشے کی عادت کے باوجود اپنے طاقتور لوگوں سے طاقت کا نشہ کیسے چھڑایا؟ وہاں ووٹ بوٹ تلے کیوں نہیں روندے جاتے؟ وہاں پولیس والا سر عام کسی بزرگ شہری کے گریبان سے کیوں نہیں پکڑتا؟