ظلم سہنا ہمارا مقدر نہیں بلکہ اس ظلم کے خلاف اور جابر اور مکار حکمرانوں کے خلاف عوام کو منظم کر کے فیصلہ کن تحریک کا آغاز کریں گے۔
Day: دسمبر 17، 2020
بوکو حرام نے 300 طلبہ کے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی
نائیجیریا میں رواں سال جنوری اور جون کے درمیان ڈاکوؤں کے ذریعے 1126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
20 ممالک میں انسانی بحران کا خطرہ: یمن، افغانستان سر فہرست
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے 2021ء کی واچ لسٹ میں 10 کی بجائے 20 ممالک کی فہرست جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان ممالک میں انسانیت سوز تباہی کا خطرہ ہے۔
73 فیصد خواتین صحافیوں کو ’آن لائن‘ ہراساں کیا گیا
صنف کی وجہ سے 47فیصد، سیاست اور انتخابات کی وجہ سے 44 فیصد اور انسانی حقوق اور سماجی پالیسیوں کی وجہ سے 31 فیصد صحافیوں کو ہراساں کئے جانے اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
سیلفی کی فکر میں لوگ جی نہیں رہے، زندگی کیمرے میں قید کر رہے ہیں
چند سوالات کر کے یہ جان سکتے ہیں کہ آیا آپ اس لت کا شکار ہو چکے یا آپ کی وابستگی بامقصد اور صحت مند رجحان کی حامل ہے۔