ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا، ہوئے تسی وی او ہوئے اسی وی آں
Day: دسمبر 7، 2020
کیڑو، سماجی سرحدیں اور ایک دھان پان سی لڑکی!
دھان پان سی وہی لڑکی جس نے اپنی شعوری زندگی کا آغاز لاہور سے کیاتھا، ایک لمبے سفر کی دھوپ چھاوں سے گزر کر کندن بن چکی ہے!
کسان کل ’بھارت بند‘ کریں گے، 11 اپوزیشن جماعتوں کی حمایت
کسانوں نے 26 نومبر کو بھارتی حکومت کی جانب سے تین نئے زرعی قوانین متعارف کروانے کے خلاف ’دہلی چلو‘ مارچ کا آغاز کیا تھا۔ دہلی میں داخل ہونے سے پولیس نے کسانوں کو روکنے کیلئے بڑی رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی لگائی گئی تھی۔
ثاقب نثار احتساب کیلئے پیش ہوں، یا خاموش رہیں
بد ترین مثال تو وہ ہے کہ جب اکتوبر 2018ء میں ان کے خلاف ایک ریفرنس دائر ہوا اور وہ ابھی چیف جسٹس ہی تھے۔