یہ ’روزنامہ جدوجہد‘کی اشاعت کا دوسرا سال تھا۔ اپریل 2019 ء میں اپنے آغاز سے لے کر اب تک، ’روزنامہ جدوجہد‘نے ترقی کا سفر جاری رکھا۔ یہ آپ کی مسلسل مدد اور حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ ہمیں امید ہے آپ انقلابی یکجہتی کا یہ اظہار آنے والے سال اور مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔
Day: دسمبر 26، 2020
احتجاج کا ایک مہینہ: شدید سردی میں لاکھوں بھارتی کسانوں کے حوصلے بلند
پولیس کی جانب سے متعدد واقعات میں درجنوں کسانوں بشمول خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن تمام تر سختیوں کے باوجود کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی صورت گھر واپس نہیں جائیں گے۔
اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں: اردگان
ادھر فلسطینی امریکی ایماپر ہونیوالے ان معاہدوں کو انکے ساتھ غداری قرار دے رہے ہیں۔
کورونا وبا: غذائیت کے بحران سے 1 لاکھ 68 ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ
نیچر فوڈ کے مطابق غذائی قلت پر وبائی امراض کے اثرات کو کم کرنے کیلئے ممالک کو اگلے دو سالوں میں کم از کم 1.2 ارب امریکی ڈالر سالانہ خرچ کرنا ہونگے۔
بریگزٹ معاہدہ ہوتے ہی سکاٹ لینڈ نے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا
”اسکاٹ لینڈ نے اس میں سے کسی کو ووٹ نہیں دیا اور ہماری پوزیشن پہلے سے واضح رہے، اسکاٹ لینڈ کو اب یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک آزاد ملک کی حیثیت سے اپنا مستقبل منتخب کرے اور ایک بار پھر یورپی یونین کی رکنیت کے فوائد حاصل کرے۔“
کرونا سے صحتیابی پر مولانا طارق جمیل کے نام پولیو بارے خط
ذرا یہ بھی سوچئے گا کہ بطور ایک ارب پتی انسان صحت کی جو سہولتیں آپ کو میسر ہیں وہ پاکستان کے بائیس کروڑ لوگوں کو میسر نہیں۔ جنرل قمر باجوہ سے لے کر نواز شریف اور عمران خان تک آپ کی بات غور سے سنتے ہیں۔ حکمرانوں کو بھی کبھی تبلیغ کیجئے کہ پاکستان کے بدقسمت لوگوں تک کم از کم صحت کی سہولت ہی پہنچا دیں۔ سی ایم ایچ جیسی سہولتیں نہ سہی، میو ہسپتال جیسی ہی سہی۔