کمزور افغانستان بنے گا تو اتنا ہی امکان ہے کہ پڑوسی ممالک استحصال کے مواقع تلاش کریں گے۔ ایک اچھی شہرت نہ رکھنے والے افغان رہنما کا حالیہ دورہ پاکستان اس کی واضح مثال ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک نے بظاہر ایسی کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے جو اسے اپنے مفادات کے لئے استحصال کرنے کا موقع دیتی ہیں۔ بہر حال ہر ملک اتحادیوں کی تلاش میں ہے۔ وہ دیکھتے ہیں کہ طالبان کی عدم موجودگی میں ان کے پاس اور کیا مواقع ہیں۔
Day: دسمبر 11، 2020
92 ممالک میں 46,271 افراد ’لاپتہ‘ ہیں
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جبرہ گمشدہ افراد کی تعداد 813 ہے جبکہ سال پہلے یہ تعداد 741 تھی۔
صحافی تنویر احمد کی رہائی کیلئے نیشنل پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ
عدالت العالیہ نے بھی انکی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدلیہ کو جلد مقدمہ نمٹانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
فیس بک کی اجارہ داری کیخلاف مقدمات: واٹس اپ، انسٹا گرام سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں
”کمپنی نے اپنے حریفوں کو اپنے غلطے کیلئے خطرہ بننے سے پہلے ہی خرید لیا۔“
تیسرا مسلسل سال: کوکا کولا، پیپسی اور نیسلے آلودگی پھیلانے میں سب سے آگے
2017ء کے ایک مطالعے کے مطابق اب تک پیدا ہونیوالے تمام پلاسٹک کے کچرے میں سے 91 فیصد ری سائیکل نہیں ہوئی۔
انسانی حقوق کے عالمی دن پر افغان صحافی ملالہ میوند ڈرائیور سمیت ہلاک
ملالہ میوند کی موت کے بعد افغانستان میں رواں سال ہلاک ہونیوالے صحافیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔