موجودہ اپوزیشن کے الائنس کا اعلامیہ بھی مکمل طور پر عوامی مطالبات سے کٹا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...
کون سا شہر کتنا ٹیکس دیتا ہے؟
کراچی نے 572 ارب ٹیکس دیا۔
1 فیصد امیر 50 فیصد غریبوں سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں
1990-2015ء کے عرصے میں کاربن کے اخراج میں تین گنا اضافہ ہوا
سویڈن میں بائیں بازو کا رہنما سب سے زیادہ مقبول لیڈر
ان کی جگہ نوجوان خاتون رہنما نوشی دادگستر لیں گی جو اس وقت پارلیمنٹ کی رکن ہیں۔
خواتین گلوکار اور پاکستانی سماج کا دوغلا پن
پاکستان کی خواتین گلوکاراؤں کو ان کے شائقین بیک وقت پسند بھی کرتے ہیں او ر نا پسند بھی۔
2 ٹریلین کی منی لانڈرنگ، اکثر معروف عالمی بینک جرم میں شریک
جس طرح نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر ہا ہے، سامراج بھی ایسے ہی بدعنوانی کے خلاف مصروف جہاد ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اور مخالفین میں حقیقی لڑائی ہے مگر لڑائی صرف سیاسی میدان تک محدود ہے
لاپتہ افراد، بلوچستان اور سیاسی جبر کی بات کرنا ایک مثبت علامت ہے اور اسے خوش آمدید کہنا چاہئے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا قیام: حکومت کو دو سالوں میں پہلا اہم سیاسی چیلنج
آج ایک نئی عوامی انقلابی سیاست کی ضرورت ہے جو یہ سرمایہ دار اور مذہبی رہنما کرنے سے قاصر ہیں۔ مزدور طبقے کو اپنی نئی انقلابی سیاست کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
غزل: آئے ہو اس طرف تو ملاقات بھی تو ہو!
میں نے بھی اپنے خون سے جیتا ہے یہ محاز
ضرورت برائے اینکر پرسن
نیز اچھی کارکردگی کی صورت میں اے آر وائی چینل میں ترقی دے دی جائے گی۔