عورت جاگ پڑی ہے۔
مزید پڑھیں...
13 سالہ بچے کو بلاسفیمی کے الزام میں 10 سال قید
واضح رہے کہ نائجیریا کی اس ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور یہاں شرعی عدالتیں بھی ہیں اور سیکولر عدالتیں بھی۔
پاکستان اور اس کا امیج
خان صاحب پھر پاپولسٹ نعروں کا سہارا لے کر اپنی حکومت کی ساکھ بچانے کی کوشش کررہے ہیں مگر انہیں کون سمجھائے کہ ایسے وحشیانہ نعروں سے پاکستان کا امیج خراب ہو رہا ہے۔
سویڈن ویمن فٹ بال ٹیم کا نسل پرستی کے خلاف احتجاج
”اس احتجاج کا کسی سطح پر کوئی باقاعدہ فیصلہ تو نہیں ہوا تھا مگر ہم اس احتجاج کا حصہ بننا چاہتے تھے“۔
مولانا طارق جمیل سی سی پی او عمر شیخ کی مذہبی شکل ہیں
قصہ مختصر، ہماری نظر میں مولانا کا یہ بیان ان کی روایتی عورت دشمنی کا ایک اور اظہار ہے۔ انہیں اس بیان پر نہ صرف پاکستان کی عورتوں سے معافی مانگنی چاہئے بلکہ ایسے موضوعات پر بیان بازی سے پرہیز کرنا چاہئے جن کے بارے میں ان کا علم انتہائی محدود ہے۔
میثاقِ امن میں مری کچھ بات بھی تو ہو؟ فلسطین اور عرب اسرائیل معاہدے
کہا جاتا ہے کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں جہاں اسرائیل کو خلیجی ریاستوں تک رسائی اوران کی حمائت حاصل ہوئی ہے وہاں اہلِ فلسطین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
40 ملکوں میں 32 ہزار کیوبن ڈاکٹرز، نرسز ٹرمپ کیلئے دھچکا: رائٹرز اپنے ہی پراپیگنڈے کا شکار
مصیبت یہ ہوئی کہ رائٹرز نے کیوبا کے نظام صحت پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور اس حملے کا رخ کیوبا کی عالمی یکجہتی کے سب سے بڑے اور انسان دوست اظہار کی جانب تھا: یعنی کیوبا جو دنیا بھر میں غریب ممالک کی مدد کے لئے اپنے ڈاکٹرز اور انجینئرز روانہ کرتا ہے، ان کو نشانہ بنایا گیا۔
13 اتحادی ملکوں میں امریکی مقبولیت 20 سال میں کم ترین درجے پر
اسی طرح چھ عالمی رہنماؤں کی فہرست میں صدر ٹرمپ سب سے ناقابل اعتبار ترین صدر ثابت ہوئے۔
ریپ وکٹم ملک بدر، ریپ کے مجرم ’نشان عزم عالیشان‘
میں نے غصے میں ایک فیس بک پوسٹ لکھی۔ کسی وجہ سے وہ پوسٹ وائرل ہو گئی۔ ٹکٹ تومنسوخ ہو گئی مگر ٹکٹ دینے والا پارٹی رہنما اب ملک کا وزیر اعظم ہے اور وزیر عظم کا خیال ہے کہ ریپ روکنے کے لئے مجرموں کو نامرد بنا دیا جائے، انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے (ہم ایسی سزاوں کے خلاف ہیں ورنہ کہتے کہ خان صاحب اپنی پارٹی سے بسم اللہ کیجئے)۔
9/11 کے بعد امریکی جنگیں 8 لاکھ جانیں لے چکی ہیں
ان جنگوں میں جن ملکوں کے لوگ ہلاک ہوئے ان میں افغانستان، عراق، پاکستان، شام اور یمن شامل ہیں۔