مزید پڑھیں...

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں، آبلے پڑ گئے زباں میں کیا

کتنا مشکل ہوگا وہ عرصہ اُس ماں کے لیے جس کا لختِ جگر پچھلے 9 سالوں سے پابندِسلاسل ہے۔ کامریڈ بابا جان کی والدہ پچھلے 9 سالوں سے حکومت، ریاست اور عدلیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے اپنے بے قصور بیٹے کے لیے انصاف کی امید لگا کے بیٹھی ہیں۔

کرونا، مڈل کلاس اور نیا عمرانی معاہدہ: عاصم سجاد اختر اور جویریا جعفری کا مکالمہ

ہمارے کچھ فوری مطالبے ہیں مگر آنے والے دور میں ہم ایک مکمل تبدیلی چاہتے ہیں جس کے نتیجے میں ہر انسان کی عزتِ نفس اور بنیادی آزادیوں کا تحفظ ہو سکے، ہم ترقی کا ایک ایسا ماڈل چاہتے ہیں جس کے نتیجے میں ماحولیات کی تباہی نہ ہو، ہم انسانی دانش (بشمول ٹیکنالوجی) کے ذریعے منڈی کی معیشت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ اور بلوچستان کا زخم

بلوچستان میں بہت سے سلگتے ہوئے مسائل ہیں۔ تاریخی طور پر معاشی ناانصافیوں نے جہاں صوبے کو پسماندہ رکھا، وہاں وقت کے ساتھ ساتھ لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک بڑا انسانی المیہ بن گیا ہے۔ یہ سرکاری بیانیہ کہ پسماندگی کی وجہ بلوچ سردار ہیں اور دہشت گردی کی وجہ را…یہ بیانیہ بلوچستان سے باہر تو کچھ پرتوں کو متاثر کر سکتا ہے مگر بلوچستان میں، درست طور پر، اس بیانئے پر کوئی یقین نہیں کرتا۔