اس سے پہلے بھی امریکہ میں خوداختیاری جلاوطنی سے پہلے آزاد کشمیر میں ان کے قیام کے دوران را جہ مظفر پر قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔

اس سے پہلے بھی امریکہ میں خوداختیاری جلاوطنی سے پہلے آزاد کشمیر میں ان کے قیام کے دوران را جہ مظفر پر قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔
وہ اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ گروپ یوروم پر لگنے والی پابندی اور اس کے ارکان کی مسلسل گرفتاریوں کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال پر تھے۔
ترکوں نے حفظانِ صحت کی جو عادات اپنا رکھی ہیں اس کی وجہ سے ترکی کرونا سے محفوظ رہے گا۔
اپنے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے افغانستان صدیوں سے مختلف حملہ آوروں اور سامراجی طاقتوں کے درمیان جنگ کا میدان رہا ہے۔
بھی کبھی سوچتی ہوں میری ’بے حیائی‘ تو دکھائی دیتی ہے مگر میری محنت کا استحصال اور میری جنس کا ہراس ہونا آپ کو کیوں دکھائی نہیں دیتا؟ جو سرمایہ دار مالک میرا ہر دو طرح کا استحصال کرتا ہے وہ آپ کی نظر میں بے حیا نہیں بنتا کیونکہ وہ آپ کی تبلیغی جماعت کو چندہ دیتا ہے۔
ایک ہی حل ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کو جڑوں سے اکھاڑتے ہوئے یہاں ایک منصوبہ بند معیشت قائم کی جائے۔
جو قوتیں ان سے جھوٹ بلواتی ہیں ان کا ذکر آپ گول کر گئے۔
ماضی میں بھی کشمیری صحافی ہندوستانی ریاست کا نشانہ رہے ہیں اور انھیں جیل میں بھی اذیت دی جاتی رہی ہے۔
فیکٹریوں اور ٹریفک کے دھوئیں میں کمی کے باعث فضا میں مختلف زہریلی گیسوں میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔
خام تیل کی قیمت 20 ڈالر سے بھی گر چکی ہے۔ محمد بن سلمان کو اب پتہ چلے گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوگا جب دنیا کو اس کے تیل کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس سے پہلے، جب کبھی بھی اس مفروضے کی طرف اشارہ کیا جاتا تھا تو اس کا جواب صرف آنکھیں دکھا کر دیا جاتا تھا۔