جموں کشمیر میں آزادی اور انقلاب کی جدوجہد کرنے والی طلبہ تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی فیس بک کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس فی الفور بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کشمیریوں کے ہیرو مقبول بٹ شہید کے خلاف اس طرح کا رویہ فوری ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Month: 2021 فروری
چلی: سوشلسٹ پارٹی نے پاؤلا نارویز کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا
حلقہ بندیوں کے انتخابات جو نئے آئین کا مسودہ تیار کریں گے اور صدارتی پرائمری انتخابات 4 جولائی کو ہونگے جبکہ قانون سازوں کا انتخاب 21نومبر کو ہو گا۔
اقلیتوں سے زیادتی کیخلاف چین میں اولمپکس کا بائیکاٹ کریں: 180 تنظیموں کا مطالبہ
آئی او سی نے 2008ء میں بھی ہمیں سننے سے انکار کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اولمپکس انسانی حقوق میں بہتری کیلئے سود مند ثابت ہونگے۔
علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد، پی ٹی ایم قیادت نام لینے سے گریزاں
ایشین مارکسسٹ نے اس عمل کو قابل تشویش اور باعث حیرت قرار دیتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ایسا کون ہے جو پی ٹی ایم قیادت کو علی وزیر کا نام لینے سے روک رہا ہے۔
ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی پر روزنامہ جدوجہد ویبینار کا انعقاد کرے گا
مرحوم کے ساتھی ان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
آج کی ویڈیو: افریقہ کو سامراج کی لوٹ مار نے غریب بنایا ہے
عالمی سطح پہ پذیرائی حاصل کرنے والی ٹیڈ ٹاک کی یہ ویڈیو جس میں ایک خاتون مقرر یہ وضاحت کر رہی ہیں کہ افریقہ کو کس طرح سامراج نے اپنی لوٹ مار کے ذریعے غریب بنایا ہوا ہے قارئین جدوجہد لے لئے پیش کی جا رہی ہے:
ان کہی داستاں سمجھتا ہوں
خامشی کی زباں سمجھتا ہوں
علامہ اقبال کا اپنے پوسٹ ماڈرن مجسمہ ساز کے نام عالم بالا سے خط
سنا ہے یہ مجسمہ گرایا جا رہا ہے۔ مالیوں نے بنایا ہے، اس لئے گرایا جا رہا ہے۔ فوجیوں نے بنایا ہوتا تو قومی مفاد میں اسے گرانا بھی ممکن نہ رہتا۔
میر افضال سلہریا: کاروانِ آزادی کا انتھک سپاہی ہم سے بچھڑ گیا
میر افضال سلہریا کی ساری زندگی جدوجہد سے تعبیر ہے اور جس طرح اپنی موت سے چند گھڑیاں پہلے تک وہ اس خطے کی حقیقی آزادی اور انقلاب کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کی تگ و دو میں شامل تھے وہ آزادی اور انقلاب کے کارواں میں شریک تمام انقلابیوں اور آزادی پسند کارکنوں کیلئے ایک یہی پیغام چھوڑ گئے ہیں کہ آزادی اور انقلاب کے اس کارواں کا سفر جاری رکھا جائے، اسے کسی صورت رکنے نہ دیا جائے، نظریات سے اپنے آپ کو لیس کیا جائے اور حقیقی انقلابی متبادل کی تعمیر کے سفر کو تیز تر کرتے ہوئے اس خطے سے محکومی اور استحصال کی ہر شکل کا خاتمہ کرتے ہوئے حقیقی آزادی سے اس خطے کے محنت کشوں اور نوجوانوں کو فیضیاب کرنے تک اس جدوجہد کو جاری و ساری رکھا جائے۔
مقبول بٹ کے یوم شہادت کو سبوتاژ کرنے کے لئے جماعت اسلامی نے 5 فروری کو یوم یکجہتی شروع کروایا
پاکستان اور بھارت کے کروڑوں عوام زبردست معاشی مسائل کا شکار ہیں۔ تمام وسائل ایک دوسرے کے خلاف نفرت کی بنیاد پر کھڑے کئے گے دفاعی حصار بنانے اور ہتھیاروں کی تیاری خریداری کی دوڑ پر صرف ہو رہے ہیں۔ نفرت کی اس جنگ میں کبھی کشمیری استعمال ہوتے ہیں، کبھی بنگالی، کبھی سکھ، کبھی بلوچ۔