Month: 2021 فروری


بلجیم: حکومت مخالف تارکین وطن کو قتل کرنیکی منصوبہ بندی پر ایرانی سفارتکار 20 سال قید

بلجیم میں ایک خفیہ ایجنٹ کے طور پر شناخت ہونے والے ایک ایرانی سفارتکار کو جمعرات ایرانی حزب اختلاف کے گروپ کے خلاف ناکام بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 20سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جے کے این ایس ایف: نوجوانوں کی انقلابی روایت کی جنرل کونسل کا انتخابی عمل شروع

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا طبقاتی نظام تعلیم سمیت طبقاتی نظام اور قومی آزادی کی جد وجہد میں طلبہ اور محنت کشوں کے ہر اؤل دستے کا کردار رہا ہے اور مستقبل میں سائنسی بنیادوں پر جدوجہد کو منظم کرتے ہوئے ہر قسم کے ظلم، جبر اور استحصال کے خلاف ناقابل مصالحت جدوجہد جاری رہے گی۔

جی بی سے متعلق اتفاق رائے ایک ’میس‘ میں ہوا، اب ایل او سی کو مستقل سرحد بنایا جائیگا: حامد میر

”پی ڈی ایم کی ایک اہم جماعت کے بیک ڈور مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ اس لئے یہ جھگڑا شدید ہو گیا ہے۔ پانچ فروری کو جلسے میں پی ڈی ایم کی قیادت یہ بتا دے کہ ان سے کس نے یہ کہا کہ لائن آف کنٹرول کو مستقل بارڈر بنانے پر اتفاق رائے کیا جائے۔“

یوم یکجہتی کشمیر: حکمران طبقات کا ہر قدم سامراجی مقاصد کا شاخسانہ

جموں کشمیر سمیت اس خطے کی تمام مظلوم قومیتوں کے محنت کشوں اور نوجوانوں کو طبقاتی بنیادوں پر جڑت اختیار کرتے ہوئے اس خطے سے سرمایہ دارانہ نظام حکمرانی کے خاتمے کیلئے منظم ہونا ہو گا تا کہ اس خطے سے محکومی، غلامی اور استحصال کی ہر شکل کا خاتمہ کیا جائے اورتمام قومیتوں کے حق خودارادیت اور حق علیحدگی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک سوشلسٹ فیڈریشن میں اس خطے کی تمام قومیتوں کو پرویا جا کر انسان کے ہاتھوں انسان کے استحصال کا خاتمہ کیا جائے اور ایک طبقات سے پاک منصفانہ معاشرے کی بنیادیں قائم کی جا سکیں۔