جو روٹی کو گھسیٹ گھسیٹ کر
Month: 2021 اگست
عمران خان گڈ لکنگ بنیاد پرست ہیں: سابق امریکی مشیر
امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان آر بولٹن نے پاکستان کو ’ایٹمی ہتھیاروں سے لیس، طالبان دوست پاکستان‘قرار دیتے ہوئے امریکہ کو پاکستان کی امداد ختم کرنے، غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے، انسداد دہشت گردی کی پابندیاں عائد کرنے اور بھارت کی جانب جھکاؤ تیز کرنے کی تجاویز پیش کر دی ہیں۔
طالبان نے خواتین صحافیوں پر پابندی لگا دی
”میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار طالبان جنگجوکا سامنا کیا اور اس نے مجھے کہا کہ اپنا چہرہ ڈھانپ لو اور اپنے گھر جاؤ، ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہے۔“
طالبان قبضے کا پہلا ہفتہ: فاقے، مہنگائی، تنخواہوں کی عدم ادائیگی
”حالات بہت جلدی بدل گئے۔ مارکیٹ میں سٹاک تقریباً ختم ہو چکا ہے اور لوگوں کے پاس اشیا خریدنے کیلئے پیسے بھی نہیں ہیں۔“
کابل ایئر پورٹ پر گزرے 12 گھنٹے
محمد 7 سال کا ہے لیکن جانتا ہے کہ اس کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔ وہ کہتا رہا کہ چلو گھر چلیں، میں طالبان سے کہوں گا کہ وہ میرے 2 کھلونا کاریں لے لیں اور میرے والد اور والدہ کو تکلیف نہ دیں۔ اگر کوئی میری اور میرے خاندان کی زیادہ انسانی طریقے سے مدد کر سکتا ہے تو ٹھیک ورنہ براہ کرم اپنی کوششوں اور مہربانی کو ضائع نہ کریں۔
ملا برادر اور سی آئی اے چیف کی خفیہ ملاقات
امریکہ کی جانب سے 2019 ء میں مذاکرات منسوخ کرنے سے پہلے جو معاہدہ طے ہوا تھا اس کا مسودہ بھی ملا برادر ہی نے لکھا تھا۔
تین ورلڈ آرڈرز: ایک جائزہ
ماہرین سیاسیات کرۂ ارض کی کل یا اوسط سیاست کو تین ادوار یا آرڈرز میں تقسیم کر کے تجزیات کرتے ہیں۔ سرفہرست زور بازو (فوجی طاقت) کے ذریعہ سے حاصل ہونے والی سیاسی قوت یا حاکمیت کا دور، ٹیکنالوجی کی قوت سے حاصل حاکمیت کا دور اور تیسرے نمبر پر سرمائے کے زور پر حاکمیت کا دور۔
Dilmil Review December 2021 Check Out The Fullest Relationship Site Review
It contains registration, filling out a profile, sending 10 Likes per day. Dil Mil is a love aggregator for singles from South Asia. They is most likely not affairs yet however appear interesting. Furthermore, it is stunning in my situation to do away with the snow and talk to of […]
بہادر ترین افغان خاتون: سودابا نے طالبان کے خلاف کابل میں پہلا مظاہرہ منعقد کیا
یہ صدارتی محل کے باہر منعقد ہوا۔ ہم طالب علموں کا ایک گروپ تھے، ہم بہت پریشان تھے، ہمارا فیصلہ اچانک تھا۔ کوئی پیشگی منصوبہ بند ی نہیں تھی۔ تمام مرد و خواتین طالبان سے خوفزدہ ہیں۔ وہ گھروں سے باہر قدم رکھنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ ہم (اس عمل کے ذریعے) اپنے حقوق مانگنا چاہتے ہیں اور دوسروں کو اپنے حقوق مانگنے کی ترغیب دینا چاہتے ہیں۔
افغانستان سالیڈیرٹی پارٹی: ’پراکسی جنگوں میں مزید تیزی آئے گی‘
ان حکومتوں کو افغانستان میں اپنی مداخلت بند کرنا ہو گی۔ علاوہ ازیں ان کو جنگی جرائم کے مرتکب افغان جنگی مجرموں اور شدت پسندوں کی حمایت ترک کرنا ہو گی۔ بین الاقوامی عدالت ِانصاف کو جنگی جرائم میں ملوث افغانوں کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا چاہیے۔