Get high-notch content material from one of the best school paper writing service. The above points are fundamental for a smooth service. Take into account College Paper Writing Services that complex dissertations or theses require MA or PhD graduates. Confirm before you purchase school essay papers that the writing service […]
Day: اکتوبر 11، 2021
فیڈل کاسترو بنام عبدالقدیر خان
سچ پوچھئے تو آپ کا نام میں نے کافی سال پہلے بھی سنا تھا جب آپ نے پاکستانی ٹیلی ویژن پر آ کر اپنے کچھ جرائم کا اعتراف کیا تھا۔ کمیں نے کیا،پوری دنیا نے وہ اعتراف ٹیلی ویژن پر دیکھا تھا۔ اسمگلنگ ہمارے ہاں لاطینی امریکہ میں بھی بہت ہوتی ہے مگر جو خیال آپ کو سوجھا‘ وہ تو کبھی پابلو ایسکوبار کو بھی نہ سوجھا ہو گا۔
کشمیر کی مذہبی اقلیتیں ہمارا حصہ ہیں،ان کے خلاف ظلم قبول نہیں، کے جی سی
یاد رہے گذشتہ ہفتے ’نامعلوم بندوق بردار دہشت گردوں‘کی فائرنگ سے اقلیتی برادریوں کے ارکان سمیت پانچ عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ بھارتی مسلح افواج کے ہاتھوں ایک غیر مسلح شہری مارا گیا۔ رواں سال اب تک کشمیر میں دو درجن سے زائد شہری ہلا کتیں ہو چکی ہیں۔
بغاوت کے الزامات پڑھ کرہم سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے: ظفراللہ پوشنی
آزادی کے بعد ہی امریکی اثرو رسوخ پاکستان کے معاملات میں بے حد بڑھ چکاتھا اور اسی اثر کے تحت ملک میں بائیں بازو کی تحریکوں کو قانونی موشگافیوں کے ذریعے جھوٹے مقدمات میں پھنساکر اورظلم وتشدد کے ذریعے ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی۔