In each academician’s life, there comes a time when the due date is nearby, and the task is not even began. Retaining your tutorial integrity whole is one of the school essay writing service’s prime goals. Writers contribute to a hundred% genuine, one-of-a-sort texts that meet the shopper’s particular necessities. […]
Day: اکتوبر 16، 2021
نامیاتی ایندھن کے پراجیکٹس کو فنانس کرنا بند کیا جائے: سول سوسائٹی تنظیمیں
مظاہرین نے کہا کہ جس طرح چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وعدہ کیا کہ چین کوئلہ سے توانائی حاصل کرنے کے تمام منصوبوں کو روک دے گا۔ اسی طرح امریکہ اور دیگر ممالک بھی واضح اعلان کریں۔
وزیر اعظم روحانی زائچوں کی جکڑ میں: وزرا سب اچھا کی جھوٹی کہانی سنانے میں مصروف
روحانی زائچوں کے مطابق 8 کا عدد نکالا گیا ہے اورنام میں ’ش‘ کے آنے کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
قندھار: شیعہ برادری کی مسجد میں دھماکہ، 30 ہلاک، 90 سے زائد زخمی
گزشتہ جمعہ 8 اکتوبر کو قندوز میں شیعہ برادری کی مسجد میں اجتماع کے دوران ہونے والے خود کش حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
بغاوت کا مقدمہ: علی وزیر بدستور حراست میں، محسن اور منظور اشتہاری قرار
ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو گزشتہ سال دسمبر میں ہی پشاور سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا اور وہ تاحال زیر حراست ہیں، عدالت العالیہ سے بھی علی وزیر کی ضمانت مسترد ہو چکی ہے۔
عمران خان کے وزرا کو ’طاقتور شخصیت‘ کے سخت جواب کا سامنا
جب آپ کو حکومت میں لایا جا رہا تھا تب آپ آئینی طریقہ کار کے بارے میں فکر مند نہیں تھے، جب آپ کو اقتدار میں رکھنے کیلئے ہر اصول توڑا جا رہا تھا، اس وقت آپ نے آئینی طریقہ کار کی فکر نہیں کی۔
منرل واٹر کی 20 کمپنیاں آلودہ پانی فروخت کرتی پائی گئیں
آلودہ پانی فروخت کرنے والے برانڈز میں ڈاکٹر واٹر، میزان، ابومسکان، ریفائن، پیور لائف، آب حیات، ڈورو، زیمل، جے ای ایل، صفا ڈرنکنگ واٹر، سنلے اور ایکوا کنگ شامل ہیں۔