Alternatively, you may try looking one of the galleries, which embody the highest rated members, online members, webcam users, and others. There are numerous search choices on the market, together with a search by sexual kink” chance, together with sexually-oriented shopping areas such as the What’s Hot half, by which […]
Day: اکتوبر 12، 2021
Trouble-Free Literary Analysis Secrets Explained
Now as I attain the top of my AP Literature course this 12 months, I really feel that it has pushed me a tremendous amount all all through to the purpose where I’m not, not solely as a reader and writer, but extra importantly as a thinker that reads between […]
سوشلسٹ جموں کشمیر کنونشن: وادی مظفر آباد میں لال لال کی گونج
گزشتہ روز ’سوشلسٹ جموں کشمیر کنونشن‘ کے نام سے منعقدہ این ایس ایف کے اکیسویں مرکزی کنونشن میں جموں کشمیر کے مختلف اضلاع سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے سیکڑوں نوجوان مرد و خواتین شریک ہوئے۔ کنونشن کا آغاز ہفتہ کے روز مختلف شہروں سے قافلوں کی مظفرآباد آمد سے ہوا، جس کے بعد ڈگری کالج مظفرآباد سے ’طلبہ حقوق کارواں‘کے عنوان سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
علی وزیر کو رہا کیا جائے: جے کے این ایس ایف مرکزی کنونشن
’’یہ کنونشن عظیم انقلابی رہنما کامریڈ علی وزیر (ممبر قومی اسمبلی پاکستان) کی جابرانہ حراست کی مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ علی وزیر کو فی الفور رہا کیا جائے۔‘‘
این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کا انتخاب: خلیل بابر صدر، باسط ارشاد سیکرٹری جنرل منتخب
سابق مرکزی صدر ابرار لطیف نے مظفرآباد میں منعقدہ ’سوشلسٹ جموں کشمیر کنونشن‘ کے موقع پر نئی منتخب کابینہ کا اعلان کیا اور نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔
افغان خواتین بربریت کی بند گلی میں
اب پلک جھپکتے ہی افغان خواتین وہ تمام حقوق کھو چکی ہیں۔نہ صرف وہ حقوق جن کیلئے وہ انتھک اور تندہی سے لڑی تھیں بلکہ خواتین کارکنوں کو اب طالبان تلاش کر رہے ہیں۔
شیخ رشید نے عمران خان کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
دی فرائیڈے ٹائمز کے معروف کالم ’سچ گپ‘ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن کی سکیورٹی واپس لینے کے احکامات کی تعمیل کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ سب انہوں نے یہ کہتے ہوئے کیا کہ وہ عمران خان کے کہنے پر کوئی متنازعہ کام نہیں کرینگے۔
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری: 3 وزیراسلام آباد راولپنڈی تناو ختم کرانے میں متحرک
صحافی اسد علی طور نے اپنے ’وی لاگ‘میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے بطور کور کمانڈر پشاور تبادلے اورنئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم اور راولپنڈی کے مابین تناؤ کی کیفیت برقرار ہے اور 3 وفاقی وزراء پیغام رسانی کے کام میں مشغول ہیں۔