Content You Realize The Primary Wasn’t Ever Love At All Is It True That Under Brown Eyes Is Blue? Films To Get You Over Even The Nastiest Breakup The Love Hypothesis, By Ali Hazelwood “Sometimes purchasers inform me, ‘I have this sense in my intestine that something’s not right,’” Sherman […]
Day: اکتوبر 19، 2021
حساس ادارے کے سٹیشن انچارج کا استعفیٰ اور اپوزیشن کے الزامات
معروف صحافی اسد علی طور نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی کرنل لیاقت پرہی الزام عائد کیا تھا کہ وہ پارلیمان چلاتے ہیں۔
نور مقدم قتل کیس: ملزمہ کی درخواست ضمانت اسکے عورت ہونے کی وجہ سے منظور
”سپریم کورٹ کے جسٹس بندیال نے عصمت جعفر کو ضمانت دی ہے کیونکہ وہ ایک خاتون ہیں۔ یہ وقت ہے کہ سپریم کورٹ اسے ترجیح کے طور پر استعمال کرے اور جیل میں موجود ہر عورت کو رہا کیا جانا چاہیے۔ اس میں یہ بھی وضاحت ہونی چاہیے کہ آسیہ بی بی کو ایک خاتون ہونے کے باوجود اتنا عرصہ جیل میں کیوں رکھا گیا، یا عصمت کوئی زیادہ عورت ہے؟ لگتا ہے پیسہ چلتا ہے۔“
ہراسمنٹ کیخلاف تحریک کی قیادت کرنیوالی خاتون منیجر نوکری سے برطرف
”میرے نزدیک یہ واضح طور پر انتقامی کارروائی لگتی ہے کیوں کہ میں ناانصافیوں، ہراسمنٹ کے خاتمے، مساوی تنخواہ سمیت کام کی جگہ کے حالات بہتر کرنے سے متعلق اپنے مالک سے بات کرتی تھی۔“
دنیا پر کمیونزم کا بهوت منڈلا رہا ہے
روبوٹیک ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو انسانی ضروریات کے لیے استعمال سے وہ سب ممکن ہے جس کا آج سے پہلے تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔
سکویڈ گیم: سرماۓ کے جبر کو بے نقاب کرتی داستان
معاشی اور سماجی نظام میں موجود مقابلے اور مسابقت کی فضامیں یہی گیمز کارفرما ہیں۔ ان گیمز کا انجام سکویڈ گیم پہ ہوتا ہے جو بچے کو پر تشددبناتی ہے اور پھر یہی تشدد اس کے ساتھ پروان چڑھتے ہوئے نظام زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔