Day: اکتوبر 30، 2021


پاکستان کی جانب سے امریکہ کو فضائی حدود تک رسائی بدستور حاصل ہے: پینٹاگون

پینٹاگون کے ایک سینئر عہدیدار نے امریکی کانگریس کو آغاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی بدستور فراہم کر رکھی ہے اور دونوں فریقین یہ سلسلہ مزید جاری رکھے جانے پر بات چیت بھی کر رہے ہیں۔

امید و نشاط کا شاعر…ساحر لدھیانوی

ساحرؔ نے اپنی شخصیت کا سارا گداز شاعری میں بھر دیا ہے اور شاعری کی ساری جادوئیت اپنے خط و خال میں جذب کر لی ہے۔ آئینہ سے آئینہ گر کا ابھرنا لطیفہ سہی لیکن ’تلخیاں‘ کا مطالعہ کیجئے تو اس کے مصنف کی روح بولتی دکھائی دے گی۔ مصنف سے باتیں کیجئے تو معلوم ہوگا کہ آپ اس کی نظمیں پڑھ رہے ہیں۔

قومی سلامتی اجلاس: عسکری قیادت نے ٹی ایل پی کیخلاف طاقت سے گریز کا مشورہ دیدیا

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومت نے اجلاس سے قبل آئی ایس پی آر سے رابطہ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیر اطلاعات یا وزیر داخلہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کی تجویز پیش کی تھی تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ ٹی ایل پی کے معاملہ پر حکومت اور عسکری ادارے ایک پیج پر ہیں۔