پورے خطے کے کچلے ہوئے عوام کیلئے یہ سرخ سویرا نئی زندگی کی نوید بن سکتا ہے اور معاشرے کو وحشت کی کھائی میں گرنے سے بچا سکتا ہے۔
Day: اکتوبر 6، 2021
افغان تاجک سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی: ایک دوسرے پر سنگین الزامات
تاجکستان بارڈر گارڈز بھی کسی کو سرحد عبور کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں اور طالبان مبینہ طور پر ان لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں جو پنجشیر وادی سے بھاگ گئے ہیں۔
فیس بک کی بندش: شیئرز میں 5 فیصد کمی
فیس بک کیلئے 2008ء کے بعد یہ سب سے بڑی خرابی تھی جس نے تقریباً ایک دن کیلئے کمپنی کی سروسز کو آف لائن کر دیا اور 80 ملین صارفین متاثر ہوئے۔ کمپنی اس وقت 3 ارب صارفین کی حامل ہے۔
نیا افغانستان: طالبان نے ہزارہ برادری کے 13 افراد کو ہلاک کر دیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل اگنس کالامارڈ کا کہنا ہے کہ یہ سفاک قتل اس بات کا ثبوت ہیں کہ طالبان وہی ہولناک زیادتیاں کر رہے ہیں جن کیلئے وہ اپنے سابقہ دور حکمرانی کے دوران بدنام تھے۔
یکساں قومی نصاب والو: افغانستان سے کچھ سیکھو!
پاکستان کے رہنماؤں (بالخصوص وزیر اعظم اور ان کے وزیر تعلیم) کو پاکستان کے تعلیمی نظام کو مزید تباہ کرنے سے پہلے افغانستان کے ماڈل کا مطالعہ کرنا چاہیے۔ یکساں قومی نصاب کے نام پر آنے والی تبدیلی سے تعلیمی عدم مساوات تو برقرار ر ہے گی مگر معیارِ تعلیم مزید گر جائے گا۔ جدید دنیا میں پاکستان کی شراکت ختم ہو جائے گی لیکن ہمارے قومی رہنما صرف احکامات دیتے ہیں۔ وہ سوچتے، سنتے یا پڑھتے نہیں۔ بیس سال بعد پاکستانی پوچھیں گے: ان لوگوں نے کیا میراث چھوڑی ہے؟
توں بریانی کھائی جا!
خلقت ساری بکھی اے