اس واقعے کی ذمہ داری ایک مبینہ ڈیتھ اسکواڈ پر ڈالی جا رہی ہے جس کی قیادت سمیر سبزال کے ہاتھ میں ہے۔
Month: 2020 جون
کیوبا میں اپنا ہوٹل بند کرو: ٹرمپ کا میریٹ کو حکم
میریٹ نے یہ برانچ صدر اوبامہ کے دور میں کھولی تھی جب کیوبا اور امریکہ کے تعلقات میں تھوڑی بہتری آئی تھی اور امریکی صدر نے کیوبا کا دورہ بھی کیا تھا۔
64 فیصد امریکی مظاہروں کے حامی
55 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے ساتھ مناسب انداز میں نہیں نپٹا۔
جارج فلوئڈ کی موت پر
دکھیاری سیاہ فام ماں
10 روزہ مظاہروں میں 12 ہلاکتیں، 10 ہزار گرفتاریاں
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فوجی قیادت کے مابین اختلاف کی خبریں امریکہ میں سیاسی بحران کی شکل اختیار کر گئی ہیں۔
سوشلسٹ کیوبا سے سیکھو: سیاہ فاموں کی آزادی انقلاب کے بغیر ممکن نہیں
اقتدار میں آتے ہی فیدیل کاسترو نے سیاہ فاموں کے خلاف امتیاز کا خاتمہ کیا۔ نسل پرستی کے خلاف قانون سازی ہوئی اور سیاہ فاموں کی ترقی کے لیے حکومت نے لٹریسی پروگرامز پر خصوصی توجہ دی۔
کراچی: سٹیل ملز کے محنت کشوں کا مزدور دشمن حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
آج مورخہ 4 جون کوعظیم الشان احتجاج کر کے اس مزدور دشمن حملے کا بھرپورجواب دیا جائے گا۔
آج کی ویڈیو: تبدیلی سرکار کے جھوٹے دعوے اور پاکستان سٹیل ملز کے 9350 ملازمین کی جبری برطرفیاں
اس اقدام کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپئین کی طرف سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
آج کی ویڈیو: فوجیوں نے مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
ان اداروں میں دراڑیں انقلابی ابھار ہی ڈال سکتے ہیں۔
جسٹس فار برمش: ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ آج سے ملک گیر مظاہرے کرے گی
چار سالہ برمش کی والدہ ملک ناز کو ہلاک کر دیا گیا تھا جبکہ فائرنگ کے اس واقعہ میں برمش شدید زخمی ہو گئی۔