Month: 2020 دسمبر


کسان کل ’بھارت بند‘ کریں گے، 11 اپوزیشن جماعتوں کی حمایت

کسانوں نے 26 نومبر کو بھارتی حکومت کی جانب سے تین نئے زرعی قوانین متعارف کروانے کے خلاف ’دہلی چلو‘ مارچ کا آغاز کیا تھا۔ دہلی میں داخل ہونے سے پولیس نے کسانوں کو روکنے کیلئے بڑی رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی لگائی گئی تھی۔

کورونا وائرس نے 56 ملکوں کے 500 سے زائد صحافیوں کی جان لے لی

وئٹزر لینڈ میں قائم صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ایک عالمی ادارے پریس ایمبلم کمپئین (پی ای سی)نے بتایا ہے کہ یکم مارچ سے نومبر تک کورونا وائرس سے دنیا کے 56 ممالک میں 500 سے زائد صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر میں کم از کم 47 میڈیا ورکرز کی جان چلی گئی۔