Month: 2021 ستمبر


پہلے خلیل الرحمن حقانی نے ملا برادر کو مکے مارے پھر گولی چلی

ملا برادر کا اصرار تھا کہ ایک ایسی حکومت بنائی جائے جس میں غیر پشتون اقوام کی بھی نمائندگی ہو اور غیر طالبان حلقے بھی شامل ہوں کیونکہ دوحہ معاہدے کا یہی تقاضہ تھا اور ایسی حکومت کو دنیا آسانی سے قبول کر سکتی تھی۔

برقعے

ظہیر جب تھرڈ ایئر میں داخل ہوا تو ایک دن اس نے محسوس کیا کہ اسے عشق ہو گیا ہے…اور عشق بھی بہت اشد قسم کا۔ جس میں اکثر انسان اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔

ایک بے حیا عورت کا انصار عباسی کے نام فحش خط

یقین کیجئے اس خط میں کسی قسم کی فحاشی نہیں پائی جائے گی۔اس کے باوجود امید ہے آپ نہ صرف یہ خط پڑھنا جاری رکھیں گے بلکہ امید کامل ہے کہ خط کے اختتام تک آپ اس تحریر میں کوئی نہ کوئی فحش پہلو ضرور دریافت کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس لئے میں نے احتیاطاََ اس کی سرخی میں فحاشی کا ذکر کر دیا۔

ارجنٹینا میں ٹراٹسکی اسٹ اتحاد تیسری بڑی انتخابی قوت بن گیا

لیفٹ فرنٹ نے ریڈیکل انقلابی پروگرام کی بنیاد پر ارجنٹینا میں بڑے پیمانے پرمقبولیت حاصل کی ہے اور عام طور پر سرمایہ داروں کے نمائندگان یا پیشہ ور سیاستدانوں کے برعکس عام مزدوروں سے نامزد کئے گئے امیدواران کو وسیع تر عوامی پرتوں میں ملنے والی پذیرائی نے مستقبل ارجنٹینا میں سرمایہ داری کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کیلئے راستے ہموار کر دیئے ہیں۔