Month: 2021 جولائی


’نئے طالبان‘: ہتھیار ڈالنے والے 22 افغان کمانڈوز کو طالبان نے قتل کر دیا

”افغان حکام کو اس قابل مذمت فعل کی فوری تحقیقات کا آغاز کرنا چاہیے اور اگر وہ قصور واروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں ناکام رہے تو عالمی برادری اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کو لازماً اپنا قدم اٹھانا چاہیے۔“

کیا بھٹو نے مقبول بٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر بننے کی پیشکش کی تھی؟

”اس ملاقات میں موجود شخصیات میں سے کسی نے اس طرح کی بات نہیں کی، یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزری، البتہ مقبول بٹ شہید کی زندگی پر لکھے گئے مختلف مضامین میں اس بات کا ذکر ملتا ہے۔ کچھ جگہوں پر یہ لکھا گیاہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کی صورت وزارت عظمیٰ کی آفر کی گئی اور کچھ جگہوں پر لکھا گیا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی آفر دی گئی جسے اڑھائی ا

لال مسجد: بہت سے سوالوں کا جواب آج تک نہیں مل سکا

لال مسجد نے ایسے بہت سے سوالوں کو جنم دیا جن کا ہنوز جواب نہیں مل سکا۔ حکومت نے جنوری میں کوئی اقدام کیوں نہیں اٹھایا کہ جب دھرم وادی دستوں نے چھاپے مارنا شروع کئے تھے؟ ملاؤں نے حکومت کی توجہ حاصل کئے بغیر اتنا زیادہ اسلحہ کیسے جمع کر لیا؟ کیا آئی ایس آئی کو معلوم تھا کہ مسجد میں اس قدر اسلحہ موجود تھا؟ اگر ایسا تھا تو وہ خاموش کیوں رہے؟ مولانا عزیز کو رہائی دے کر خاموشی سے اپنے گاؤں لوٹ جانے کی اجازت کیوں دی گئی؟