Month: 2021 نومبر


عمران خان نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دیں: گارڈین

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں وزیر اعظم پر لعنت بھیجنے کی اپیل کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے محمد غفران نے ’گارڈین‘ سے گفتگو میں بتایا کہ ”میں جب ایک مسجد میں پہنچا اور خطیب سے کہا کہ ہمیں عمران خان پر لعنت بھیجنی چاہیے۔ وزیر اعظم نے ایک نئے پاکستان کا وعدہ کیا تھا اور یہ بھی کہ یہ ایک عام لوگوں کیلئے فلاحی ریاست ہوگی لیکن انہوں نے اس کے برعکس کیا۔ وہ غریبوں کو کچل رہے ہیں۔“

قومی اسمبلی ہال میں بریفنگ: ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور افغان طالبان کو تسلیم کرنیکی تجویز مسترد

اسد طور کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ٹی ایل پی سے متعلق یہ بھی کہا کہ ہم ریاستی رٹ بحال کر سکتے تھے لیکن اس کیلئے 50 سے 60 بندہ مرنا تھا۔ لوگوں کے مارے جانے کی ایک سیاسی قیمت بھی تھی جو سیاسی حکومت ادا کرنے کو تیار نہیں تھی، اس لئے معاہدہ کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا۔

جامعات کی بڑھتی فیسیں: انوکھے صارفین کے پاس شکایت کا حق بھی نہیں!

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے بجٹ میں کٹوتی کئے جانے اور جامعات کو ایچ ای سی کی جانب سے ملنے والے فنڈز میں کٹوتی کے بعد فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے سرکاری جامعات کو مالی خودمختاری حاصل کرنے کی ہدایات بھی فیسو ں میں اس بے تحاشہ اضافہ کی ایک وجہ ہیں۔

Insights Into Practical College Essay Writing Service Programs

Compose bold, clear, mistake-free writing with Grammarly’s AI-powered writing assistant. Presently you don’t have to compose essays yourself and commerce off at one of the methods. Our Company is giving activity writing benefits in the US and in all places around the globe. Instantly contact Academist Help Cheap Essay Writing […]

سعادت حسن منٹو: طاقت کا امتحان

یہاں کے مزدور بھی گدھوں سے کیا کم ہیں۔ گیہوں کی دو تین بوریاں اٹھانا تو انکے نزدیک معمولی کام ہے۔ مگر تمہیں کیا پتہ ہو سکتا ہے۔ کہو تو، تمھارے کل والے کھیل سے کہیں حیرت انگیز اور بہت سستے داموں ایک نیا تماشا دکھاؤں۔

Effortless Buy Thesis Paper Programs – Insights

Normally, in faculties and Universities, the research scholars have to write a thesis for their highest tutorial degree equivalent to Ph.D. Since it’s a research work, it is presented after striving laborious in researching any topic. The customer ordering the providers is just not in any manner approved to breed […]

میڈیکل نشستوں کا کاروبار: بھارتی تحقیقات میں اہم حریت رہنما پر الزامات

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے رہائشی اور مہاجر طلبہ کیلئے پاکستان میں تعلیمی وظائف کے کاروبار سے متعلق بھارتی تحقیقاتی اداروں نے اہم انکشافات کرتے ہوئے مختلف حریت رہنماؤں پر الزامات عائد کئے ہیں۔