’نیا پاکستان‘ پرانے پاکستان سے بھی زیادہ ناکام اور بدترین ملک بن گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
صدر اور سابق چیف جسٹس نے ہمیں خود کہا کہ بابا جان اور ساتھی بے گناہ ہیں: اہل خانہ
بابا جان کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں مگر حکومت ان کے بیٹے کو ان سے ملنے کے لئے پیرول پر بھی رہا نہیں کر رہی۔
بابا جان کی رہائی کیلئے غیر معینہ دھرنے کا 5 واں دن: ہزاروں لوگ 24 گھنٹے موجود
اس دھرنے کو ابتدائی دو دن تک مین سٹریم میڈیا میں کوئی کوریج نہیں ملی لیکن دو دن سے اب نہ صرف ملک کے بڑے اخبارات، ٹیلی ویژن چینلز اور عالمی میڈیا بھی کوریج دے رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے البتہ ابھی تک کسی نے دھرنے کے منتظمین سے رابطہ نہیں کیا۔
حنا جیلانی کے لئے سٹاک ہولم ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعلان
”میری نظر میں اس سے بہتر اس ایوارڈ کا کوئی اور حقدار نہیں ہے“۔
لاہور: ترقی پسند سماجی و سیاسی جماعتوں اور گروپوں کا بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
ہم لاہور سے یہ آواز بلند کرنے آئے ہیں کہ ہنزا میں دھرنے پر بیٹھنے والے افراد اکیلے نہیں ہیں ہم ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنے آئے ہیں۔
ہنزہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا، چوتھے دن بھی جاری
دریں اثنا، مین سٹریم میڈیا میں اس عوامی احتجاج کی کوئی کوریج نہیں ہو رہی۔
لاہور: آج بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ ہو گا
اس سلسلے میں لاہور کے باسیوں سے شرکت کی اپیل کے لئے روز نامہ جدوجہد کے ادارتی بورڈ کے رکن فاروق طارق نے مندرجہ ذیل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے
صدر ٹرمپ نے دنیا بھر میں آمروں کی مدد کی ہے: کاملا ہیرس
نائب صدر کے عہدے کے لئے ر پبلکن پارٹی کے امیدوار مائیک پنس اور ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کاملہ ہیرس کے درمیان ہونے والے انتخابی مباحثے میں دونوں امید واروں نے زیادہ تر اس کے تمام ضابطوں کا احترام کیا۔ عام لوگوں کے خیال میں یہ مباحثہ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے صدارتی مباحثے سے بہت بہتر تھا جس میں دونوں امیدواروں نے سنجیدگی اور متانت کا مظاہرہ کیا اگرچہ کئی مرتبہ مباحثے کی ناظم نے مائیک پنس کو مقررہ وقت سے زیادہ بولنے پر روکا بھی۔
18 اکتوبر: جبری مشقت کے عالمی دن پر بھٹہ مزدور پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالیں گے
پاکستان میں آج بھی سرمایہ دار مزدوروں کا حق کھا رہے ہیں اورمزدور کا حق کھا کر انسانیت کی تذلیل کر رہے ہیں۔
آج ’ملٹرائزڈ جیو پالیٹکس یاعوامی متبادل‘ پر عالمی ویبینار ہو گا: طارق علی مقررین میں شامل
یہ ویبینار پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا۔