سینہِ سنگ سے جھرنوں کی صدا پھوٹتی ہے
مزید پڑھیں...
214 میں سے 33 ممالک کرونا سے بچے ہوئے ہیں
مرض کا رپورٹ نہ ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہاں کرونا وائرس نہیں پہنچا۔
عرفان خان بطور لینن
عام آدمی ہی اصل ہیرو ہوتا ہے اور اسی لئے وہ عام آدمی کا کردار ادا کرتے ہیں۔
یوم مئی کا آغاز کہاں سے ہوا؟
درحقیقت محنت کشوں کو اپنی طاقت پر اعتماد اور ہمت اس بات سے زیادہ کس چیز سے مل سکتی ہے کہ انہوں نے ہڑتال سے کام کو روک دیا ہے؟
اوقات کار میں کمی کی جدوجہد اور مزدور تحریک کے فرائض
کارل مارکس نے سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقت کو عیاں کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ سرمایہ دار کا حتمی مقصد شرح منافع میں اضافے کا حصول ہے اور اس شرح کا تعین پھر محنت اور سرمائے میں موجود مستقل کشمکش کرتی ہے۔ سرمایہ دارہر وقت اس کوشش میں رہتا ہے کہ اجرتیں گھٹا کر سب سے نچلی جسمانی سطح پر لائی جائیں اور کام کے گھنٹے بڑھا کر سب سے اوپر کی جسمانی سطح تک پہنچائے جائیں۔
آج کی ویڈیو: مخدوم اور عرفان
ان کی انقلابی نظمیں بھارت کے بائیں بازو کے جلسوں میں آج بھی مقبول عوامی ترانوں کے طور پر گائی جاتی ہیں۔
سفر نامہ
ایک نئے جنم کی امید لئے
عرفان
گذشتہ روزکہیں ٹرانسفر ہو گئے”انتقال کو انگریزی میں ٹرانسفر ہی کہتے ہیں نا“۔
کرونا کے مزدوروں پر حملے، یوم مئی اور تاریخ
اس معروضی پس منظر میں اس سال یوم مئی منایا جا رہاہے کہ 1930ء کی دہائی کی کساد بازاری اب دوبارہ ہر ایجنڈے پر واپس آ گئی ہے۔ یہ یوم ِمئی صحت کی سلامتی اور ملازمتوں کے تحفظ کے لئے منایا جا رہاہے۔ اس صورت حال میں ایک محنت کش کا یہ جملہ بہت کچھ عیاں کر دیتا ہے، ”کرونا مارے نہ مارے، بھوک ہمیں ضرور مار دے گی“۔
یوم مئی: محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا پوسٹر جاری
وبا سے مرنا بھوک سے مرنے سے بہتر سمجھاجا رہا ہے۔ اس کیفیت میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث روایتی طریقے سے یوم مئی نہیں منایا جا سکتا۔