اگر حکومت یہ کہہ رہی ہے کہ اس کے پاس ڈاکٹروں کی حفاظت کے لئے سامان مہیا کرنے کے لئے وسائل نہیں ہیں تو کسی کو بھی اس بہانے پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے۔ ہمارے پاس اس وقت تو وسائل کی کوئی کمی نہیں ہوتی جب ہم نے جہانگیر ترین کو معیشت کی لوٹ مار کے ذریعے مال بنانے کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔
Month: 2020 اپریل
کوئٹہ: حفاظتی سامان کا مطالبہ کرنے پر ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی گرفتاریاں
کرونا وبا سے نبٹنے کے لئے پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی شعبہ صحت کے ملازمین مشکل حالات میں بھی سرگرم عمل ہیں۔
لاک ڈاؤنز: عالمی سطح پر کاربن اخراج میں 5 فیصد، چین میں 25 فیصد کمی
ائنس دان کہہ رہے ہیں کہ اگر عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری تک روکنا ہے تو کاربن کے اخراج میں سالانہ کم از کم 7 فیصد کمی ضروری ہے۔
”جہانگیر ترین وہ اے ٹی ایم ہے جس نے پورا بینک ہی لوٹ لیا“
ہانگیر ترین کو گرفتار کر کے اس کی ریاستی امداد سے بننے والے کھربوں روپے کے اثاثوں کی تحقیقات کرے۔
آئیسولیشن اور سماجی فاصلہ
ہم مٹا دیں گے سرمایہ و محنت کا تضاد
کرونا وبا: ماہی گیروں کے مسائل
گھر میں بیٹھنا بھوک کے ہاتھوں مرنا ٹھہرا، باہر نکل گئے تو فورسز کے ہاتھوں مار پڑتی ہے، اس پر ساتھ ہی کورونا وائرس کا خوف لاحق ہے۔
صرف چینی نہیں گندم بحران کے پیچھے بھی جہانگیر ترین
ومبر میں جب یہ معلوم ہو گیا کہ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق تو گندم موجود نہیں۔ ”ایکسپورٹ“ہو چکی ہے جو دراصل بڑے ذخیرہ اندوزوں کے پاس پاکستان میں ہی موجود تھی تو مارکیٹ میں آٹا مہنگا بلکہ بہت مہنگا بکنا شروع ہوا۔ ذخیرہ اندوزوں نے گندم نکالی اور مہنگی بیچنی شروع کر دی اور دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹا گیا۔ اس طرح ایک ماہ کے دوران آٹا کی اونچی قیمت سے وہ سب کچھ پورا کر لیا گیا جسے کچھ افراد نے تحریک انصاف کی انتخابی مہم پر خرچ کیا تھا۔
طلبہ مسائل اجاگر کرنے کیلئے ’سٹوڈنٹس ہیرلڈ میگزین‘ کا آغاز
دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ نامی رسالہ 1953-1954ء کی مشہور طلبہ تحریک میں نکالا جاتا تھا اور اس تحریک کوملک گیر تحریک بنانے میں اس میگزین نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
ترکی: اردگان کے خلاف تا دم مرگ بھوک ہڑتال کرنیوالی انقلابی گلوکارہ انتقال کر گئی
ان تمام تنازعات کے باوجود گروپ یوروم ترکی کی تاریخ کا سب سے زیادہ سنا جانے والا بینڈ ہے
ننگے تار کو چھیڑیں گے، کرنٹ تو لگے گا
کرونا کی وبا نہ تو ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے اور نہ ہی کم محنت کانتیجہ۔