وزیراعظم عمران خان ماضی میں ہمیشہ مغربی ممالک کی مثالیں دیتے ہوئے حکمرانوں پر اقربا پروری، عزیز و اقارت کو نوازنے، کرپشن کرنے اور شاہ خرچیاں کرنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان تمام مسائل کے خاتمے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔
Month: 2021 جون
آزاد عدلیہ نے 3 ماہ فیصلہ محفوظ رکھنے کے بعد علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
پاکستان میں عدالتی تعطیلات کے دوران بھی ضروری عدالتی امور کو رواں رکھنے کے ساتھ ساتھ ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری رکھا جاتا ہے اور ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت جلد مکمل کرنے اور فیصلہ کرنے کی روایات بھی موجود رہی ہیں۔ کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران بھی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری رکھا گیا لیکن علی وزیر کے کیس میں یہ صورتحال کچھ مختلف نظر آئی ہے۔
’آئی ایس پی آر‘ کے بینر تلے پاکستان کا سب سے بڑا رئیلٹی شو، فخر عالم میزبان ہونگے
فخر عالم نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’پاکستان کے سب سے بڑے رئیلٹی شو میں 1000سے زائد سپورٹ سٹاف، 100سے زائد کیمرے، ڈرون اور 96سے زائد مد مقابل امیدوار، انٹرنیشنل شرکاء، حقیقی ہیروز، حقیقی خطرات، سخت ترین موسمی حالات اور 60گھنٹے کانان اسٹاپ ایکشن جلد سکرینوں پر ہوگا۔“
جنرل مشرف کی طرح بھاگوں گا نہیں، میں سویلین ہوں: حامد میر
حامد میر نے گزشتہ روز ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جسے ہم قارئین جدوجہد کے لئے یہاں شائع کر رہے ہیں:
شاکر ساؤنڈ سسٹم والا
”یہ سب جھوٹ بول رہے ہیں آگے بڑھو اور ساؤنڈ سسٹم کو توڑ دو“۔
میڈیا پر سنسرشپ کی لٹکتی تلوار: 19 سال سے چلنے والے ’ٹاک شو‘ کا میزبان ہی سنسر ہو گیا
پاکستان کے ایک بڑے نجی ٹی وی چینل کے سب سے مقبول سمجھے جانے والے ٹاک شو ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان کو پروگرام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔حامد میر 2002ء سے ’جیو نیوز‘ پر کیپیٹل ٹاک کے نام سے اس ٹاک شوکی میزبانی کر رہے تھے۔
پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بعد پاکستان برما بن جائے گا: ناصر زیدی
اگر ہم متحد اور پر عزم ہوئے تو ہم اس سے پہلے بھی ڈکٹیٹرز کو شکست دے چکے ہیں، ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی کو صوفی یونیورسٹی آف سائنسز کا اعزازی وی سی بنا دیا گیا
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی مخلوط تعلیم کا اہتمام کرے گی مگر جنوں اور پریوں کے لئے کو ایجوکیشن نہیں ہو سکتی کیونکہ اس سے کیمپس کا ماحول بگڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا جنوں اور پریوں کے لئے علیحدہ کلاسز کا اہتمام کیا جائے گا۔
حامد میر میرا ہیرو ہے: عمران خان
حامد میر میرا ہیرو ہے: عمران خان