Women are attracted to this web site because they will join free, travel for freed from charge, and meet interesting, wealthy men on the similar time. The “create a trip” feature lets a daddy provide a preview of the date’s location and actions on that date to impress their potential […]
Month: 2021 ستمبر
افغانستان: طالبان مخالف مظاہرے جاری، مظاہرین پر پھر فائرنگ
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ طالبان کی فائرنگ کی زد میں آکر 4 خواتین ہلاک ہوئی ہیں، تاہم آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
افغانستان پر طالبان کا قبضہ امریکی سازش ہے: احمدی نژاد
واضح رہے کہ ایران کی بھی طالبان کو مدد و حمایت حاصل رہی ہے، مختلف وارلارڈز جو ایران کے حمایت یافتہ تھے انہوں نے بھی طالبان کی حمایت کرتے ہوئے طالبان کے قبضے کی راہ ہموار کی ہے۔
سوشل میڈیا کا خوف: کابل میں انٹرنیٹ کی رفتار کم
ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ گذشتہ پیر سے جاری مظاہروں میں پشتون، تاجک، ہزارہ اور دیگر افغان لسانی گروہوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔
’نیا طالبان‘ اسکول آف جرنلزم
افغان صحافی زکی دریابی نے ٹویٹ میں بتایا کہ بدھ کے روز خبررساں ادارے اطلاعات روز کے 5 صحافیوں کو طالبان کی جانب سے حراست میں لیا یا اور ان میں سے 2 کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤٹ پر ان دو صحافیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کیں جنہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ویمن کرکٹ پر پابندی: آسٹریلیا نے افغانستان سے سیریز منسوخ کر دی
طالبان نے خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جس میں چہرہ اور جسم ڈھکا ہوا نہ ہو۔
Valentine’s Day In Denver
Content Best Romantic Getaways From L A Enjoyable Things To Do On Valentine’s Day One Of The Best Native Outlets For Valentines Day Chocolate Round Dc The True And Considerably Strange Historical Past Of Valentine’s Day With breathtaking views of the mountains, luxurious visitor rooms and decadent eating choices – […]
نیا طالبان، پرانی بربریت: چند ویڈیو جھلکیاں
نیا طالبان، پرانی بربریت
اویس منگل والا جب انسان مر رہے تھے تو آپ خود کہاں تھے؟
پاکستان میڈیا پر مسلط کردہ ہر طرح کے اینکر پرسنز اور تجزیہ نگار وں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ بات شروع کرتے ہی حماقت اور جہالت کی تمام حدیں پار کر جاؤ تاکہ بحث ممکن ہی نہ رہے۔
طالبان حکومت: وزیر اعظم سمیت 14 وزرا دہشت گردوں کی عالمی بلیک لسٹ میں شامل ہیں
طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت کے وزیر اعظم سمیت کم از کم 14 اراکین اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کیلئے مرتب کردہ بلیک لسٹ میں شامل ہیں، وزیر داخلہ امریکہ کی مطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہیں اور انکے سر کی قیمت 10 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی جیل گونتاناموبے سے ایک امریکی فوجی اہلکار کی طالبان کی قید سے رہائی کے بدلے میں رہائی پانے والے 5 طالبان رہنما بھی عبوری حکومت میں شامل ہیں۔