ماضی میں حکمران طبقات جس طرح وحشت و بربریت کو معاشرے پر مسلط کرتے ہوئے محنت کش طبقے کی بغاوت کو ٹالتے آئے ہیں اور اپنے اقتدار اور لوٹ مار کیلئے راستے بناتے آئے ہیں، ضروری نہیں اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہو۔
Month: 2021 جولائی
اسلام آباد میں سیلاب کا ذمہ دار رئیل اسٹیٹ مافیا ہے
اس بے ہنگم تعمیرات کی منصوبہ بندی کیلئے اقدامات نہ کئے گئے تو پاکستان کے بڑے شہر وں میں آنیوالے چند سالوں میں رہائش اختیار کرنا ناممکن ہو جائے گا۔
خاشہ زوان: افغانستان میں اتنا غصہ ہے کہ طالبان بھی تین دفعہ بیان بدل چکے ہیں
خاشہ زوان کے قتل نے ایک بارپھر عیاں کیا ہے کہ بیس سالہ سامراجی تسلط اور افغان بربریت کے عرصہ میں انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایساکوئی اقدام سامراجی و طالبان ایجنڈے میں شامل تھا۔ افغانستان کے دکھوں کا مداوا خود افغان عوام کی اکثریت ہی اپنے مقدر اور تاریخ اپنے ہاتھ میں لیکر کر سکتے ہیں۔ اس خطے کے محکوم و مظلوم عوام کے دکھوں اور تکالیف سے نجات سرمایہ دارانہ حاکمیت کے ہر برج، ہر مینارے کو توڑنے اور عوامی شراکت داری پر مبنی وسائل و اختیارات پر اجارے کی صورت ہی ممکن ہے۔
جموں کشمیر: وزارت عظمیٰ کیلئے بیرسٹر سلطان اور تنویر الیاس کا مقابلہ، فرق کیا ہے؟
وں پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں جہاں صرف قبیلوں کے سرداروں کو نو آبادیاتی کنٹرول کو جاری رکھنے کیلئے اس اقتدار پر براجمان کیا جاتا تھا اورپاکستان سے ملنے والی تنخواہ کے عوض یہ قبائلی سردار سیاسی قائدین کہلاتے اور اس خطے میں حکمرانی کرنے کے اہل قرار پاتے تھے، وہاں بیرسٹر سلطان کی آمد کے ذریعے دولت کی بنیاد پر اقتدار تک پہنچنے کا جو طریقہ اپنایا تھا آج وہی طریقہ انکے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اقتدار کی اس رسہ کشی اور خرید و فروخت کے دوران فتح کسی کی بھی ہو، اقتدار پر کوئی بھی براجمان ہو جائے، اس خطے کے مظلوم و محکوم انسانوں کے مقدر نہیں بدلیں گے، پاکستان میں تباہ حال معیشت اور سماجی بحران کے اثرات اسی طرح اس خطے پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
پشتون سر زمین پر امن، علی وزیر کی رہائی: پی ٹی ایم کے عوامی جلسے میں مطالبہ
پشتونوں کو ایک مرتبہ پھر جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی ہے، پشتونوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔
مسکراہٹوں کا قتل: افغان کامیڈین کو ’سادہ لباس‘ طالبان نے ہلاک کر دیا
”ظالمو درندوں نے جنگ زدہ قوم کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اسپین بولدک اور قندھار کے نامور کامیڈین ”خاشا زوان“ کوبے دردی سے قتل کردیا ہے، مرنے سے کچھ دیر پہلے خاشا زوان نے ان درندوں کو ہنسانے کی ناکام کوشش کی لیکن انسانیت سے عاری دہشت گرد طالبان نے اس معصوم کو بیدردی سے قتل کر دیا۔“
7 Ways To Rework Clingy Insecurity Into A Superpower For Relationships
Content Classes To Remodel Clingy Insecurity Into A Superpower For More Healthy Relationships How To Stop Insecurity From Ruining Your Marriage Getting Previous Insecurity In Relationships Insecurity In A Relationship: Tips On How To Feel More Secure & Love Better The Way To Deepen Your Relationships With Youngsters Being psychologically […]
The Essential Facts Of Dominican Wives
They balance this with unconditional love and affection which hold their households pleased and content. These ladies will stick by their husbands as quickly as they commit to them. The ladies imagine in giving their complete belief and loyalty for so long as they’re together with their beloved. A excellent […]
جموں کشمیر کے جھنڈے سے پرہیز کرنیوالے عمران خان اب وہاں حکومت بنائیں گے
تحریک انصاف نے 45 براہ راست انتخاب والی نشستوں میں سے ہی 25 حاصل کر لی ہیں۔
جموں کشمیر: پی ٹی آئی میں کئی پارٹیاں، کھیل وزارت عظمیٰ پر جمے گا
اب تحریک انصاف کو حکومت سازی اور 5 سال استحکام کیساتھ حکومت چلانے سے صرف تحریک انصاف خود ہی روک سکتی ہے۔