آج تین سال بعد وہی کھیل پھر دہرایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال خان اسی انداز میں ایوان اقتدارسے باہر کر دئے گئے ہیں اورعبدالقدوس بزنجو ایک بارپھربلا مقابلہ انتخاب جیت کر 29 اکتوبر کو سنگھاسن پر بیٹھ چکے ہیں۔ ایک سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ وہ ایک کمزور ترین سیاسی مہرہ ہیں جس سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں اور یہی ان کی کامیابی کی اصل وجہ ہے۔
Month: 2021 اکتوبر
Sixteen Valentine’s Day Stay
Content Date Bucket Record One Of The Best Chocolate Outlets Crescent Care Veterinary Clinic Holds Ribbon Slicing Ceremony In Mount Pleasant Holidays & Entertaining The level right here is to provide a home-cooked meal some that means and a few thought and to make it customized. For people who crave […]
Locating Trouble-Free Products In College Essay Writing Services
Compose daring, clear, mistake-free writing with Grammarly’s AI-powered writing assistant. In the event you’re undecided that you will be able to make an excellent job your self, think about essay writing service. That’s how the whole lot can be prepared for you, everytime you want it. We also have premium […]
فیس بک کیلئے صارفین میں کم ہوتی وقعت سے زیادہ منافعوں کی اہمیت
تاہم دستاویزات سے انکشاف ہوتا ہے کہ اب فیس بک امریکہ اور یورپ جیسے اہم مقامات کے صارفین کی سکڑتی ہوئی تعداد اور مصروفیت کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
پاکستان کی جانب سے امریکہ کو فضائی حدود تک رسائی بدستور حاصل ہے: پینٹاگون
پینٹاگون کے ایک سینئر عہدیدار نے امریکی کانگریس کو آغاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی بدستور فراہم کر رکھی ہے اور دونوں فریقین یہ سلسلہ مزید جاری رکھے جانے پر بات چیت بھی کر رہے ہیں۔
ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی جیل سے رہائی پا کر سہالہ ریسٹ ہاؤس میں مہمان بن گئے
سعد رضوی کو جیل سے نکال کر لاہور سے اسلام آباد لایا گیا تھا جہاں جمعرات کے روز وزارت داخلہ میں ان کے ساتھ مذاکرات کئے گئے۔
امید و نشاط کا شاعر…ساحر لدھیانوی
ساحرؔ نے اپنی شخصیت کا سارا گداز شاعری میں بھر دیا ہے اور شاعری کی ساری جادوئیت اپنے خط و خال میں جذب کر لی ہے۔ آئینہ سے آئینہ گر کا ابھرنا لطیفہ سہی لیکن ’تلخیاں‘ کا مطالعہ کیجئے تو اس کے مصنف کی روح بولتی دکھائی دے گی۔ مصنف سے باتیں کیجئے تو معلوم ہوگا کہ آپ اس کی نظمیں پڑھ رہے ہیں۔
قومی سلامتی اجلاس: عسکری قیادت نے ٹی ایل پی کیخلاف طاقت سے گریز کا مشورہ دیدیا
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومت نے اجلاس سے قبل آئی ایس پی آر سے رابطہ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیر اطلاعات یا وزیر داخلہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کی تجویز پیش کی تھی تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ ٹی ایل پی کے معاملہ پر حکومت اور عسکری ادارے ایک پیج پر ہیں۔
ریاست مدینہ بنانے کیلئے عمران خان کو کیا کرنا چاہئے؟
تسبیح پھیرنے، بے راہ روی کا رونا رونے اور ایسے مسائل کا حل پیش کرنے سے جن کا سرے سے وجود ہی نہ ہو، پاکستان فلاحی ریاست نہیں بنے گا۔
ویڈیو گیم بنانے کی آڑ میں فوجی افسر امریکی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں ٹریپ ہو گیا
آرمی چیف نے ایکسٹینشن کے بعد فوج کے رینک اینڈ فائلز میں اٹھنے والی آوازاں کو دبانے کیلئے یہ سخت سزا دی تھی۔