فضائی آلودگی کی وجہ سے ہارٹ اٹیک، پھیپھڑوں کے کینسر، شوگر اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے یوں فضائی آلودگی قبل از وقت موت کا باعث بن رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
لاطینی امریکی باشندوں کی نقل مکانی خطے میں امریکی مداخلت کا نتیجہ ہے!
’ہاروسٹ آف ایمپائر‘ جیسی مشہور کتاب اور اس پر بنی دستاویزی فلم لوگوں کوتاریخی حقیقتوں اور کمزور ملکوں میں سامراجی سازشوں سے آگاہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
مارشل لا لگے گا نہ ہائبرڈ جمہوریت چلے گی
ترقی پسند قوتوں کے لئے یقینا ہائبرڈ جمہوریت کا خاتمہ ایک بہتر بات ہو گی لیکن اہم بات ان امکانات کو بڑھاوا دینا ہے کہ ممکنہ عوامی تحریک ایک نئی عوامی اور سیاسی قیادت کو جنم دے جس میں ٹریڈ یونین، طلبہ تحریک، خواتین اور سماجی تنظیمیں ہراؤل کا کردار ادا کر رہی ہوں۔ اسلام آباد کے دھرنے نے ایک امید دلائی ہے۔
گلگت بلتستان اور کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنا سامراجی منصوبہ، مسائل حل نہیں ہونگے: جے کے این ایس ایف
جب تک اس خطے سے سرمایہ داری کا خاتمہ نہیں کیا جاتا۔ قومی جبر، غلامی اور استحصال سمیت تمام تر بنیادی مسائل کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔
ریڈیو پاکستان سے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے احکامات کی شدید مذمت کرتے ہیں:رہبر آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک
محمد اسلم خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ملازمین کو ایک بار پھر اسلام آباد میں عظیم دھرنا دینا پڑے گا۔
سکالرشپس کی بحالی کیلئے بلوچ طلبہ کا لانگ مارچ: لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال
بلوچ طلبہ نے تیرہ روز قبل ملتان سے لانگ مارچ شروع کیا تھا جو گذشتہ روز لاہور پہنچ گیا۔
پاکستان سرمایہ دارانہ ناکامیوں کا عجائب گھر ہے
موجودہ عالمی نظام میں اب مزید صلاحیت کی گنجائش موجود نہیں ہے کہ جو جزوی اصلاحات اور پیوند لگانے سے کوئی بہتری آئے گی۔ تاریخی ارتقا اس فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکا ہے کہ صرف عوام کی براہ راست مداخلت ہی رجعتی رکاوٹوں کو توڑ کر ایک نئے نظام کی بنیاد ڈال سکتی ہے۔
ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کی برطرفی: پی ایف یو جے، ایچ آر سی پی کی طرف سے شدید مذمت
ریاست روزگار کے تحفظ کی ذمہ دار ہوتی ہے اور ملازموں کے تحفظ کے لئے ریاست کو فوری اقدام اٹھانے چاہئیں۔
تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں، برطرفیوں کے خلاف آج صحافی ملک بھر میں احتجاج کریں گے
یہ مظاہرے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے خلاف، مختلف اداروں میں غیر قانونی برطرفیوں، عمومی سنسر شپ اور ویج بورڈ ایوارڈ کے نفاذ کے لئے ہیں۔
آج ہونیوالے پی ایف یو جے کے ملک گیر احتجاج بارے صحافی رہنما ناصر زیدی کا ویڈیو بیان
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کر رہی ہے۔