ہم اس ظلم کا شکار بننے والی خاتون اور ان کے خاندان سے بھی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہیں نہ صرف انصاف ملنا چاہئے بلکہ اس خاندان کی بحالی کے لئے ریاستی سطح پر اقدامات ہونے چاہئیں۔ پاکستان کی سڑکیں، عوامی مقامات، کھیت، فیکٹریاں، سکول، یونیورسٹیاں، دفتر اور بازار…دن ہو کہ رات…ہر عورت اور ہر بچے کے لئے محفوظ ہونی چاہئیں۔
مزید پڑھیں...
افغان خواتین کی چھوٹی مگر اہم جیت: شناختی کارڈ میں ماں کا نام بھی لکھا جائے گا
افغانستان میں 1970ء کے بعد سے مردم شماری نہیں ہو سکی۔
کرونا بحران نے جینڈر گیپ بڑھا دیا
47 ملین مزید خواتین غربت کا شکار ہو جائیں گی۔
کراچی میں سیلاب سے 82 ارب کا روزانہ نقصان ہوا، قدرتی آفتوں سے سالانہ 2 ارب ڈالر کا نقصان
عالمی سطح پراس صدی میں جو دس بڑی قدری آفات آئیں، ان میں سے دو کا شکار پاکستان (بشمول پاکستان کے زیر انتظام کشمیر)ہوا۔
’فہمیدہ ریاض پکی مارکسسٹ تھیں، صدارتی ایوارڈ کے لئے منافقوں کے ہمراہ قطار میں نہ لگتیں‘
ملک میں جو جبر کے حالات ہیں، ان کے پیش نظر فہمیدہ ریاض یہ ایوارڈ کبھی وصول نہ کرتیں۔
فیصل آباد: ابراہیم فائبر کے برطرف ملازمین کے پر امن احتجاج پر پولیس گردی نامنظور!
اگر فوری طور پر تشدد کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی اور محنت کشوں کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ملک بھرمیں شدید احتجاج کیا جائے گا۔
ساجد گوندل گھر واپس پہنچ گئے
اپنی واپسی کا اعلان انہوں نے ایک ٹویٹ میں کیا۔
’می ٹو‘ دین سے دوری کا نتیجہ مگر بیوی کونعمان اعجاز کے دھوکے جائز ہیں؟
وہ اپنی بیوی کو دھوکا دیتے ہیں اور ان کے کئی معاشقے چل رہے ہیں مگر ان کی اہلیہ کو بالکل پتہ نہیں چلتا۔
پاسباں مل گئے کعبے کو…: ٹرمپ نے امریکی جنگوں کو منافع خوری قرار دیدیا
امریکی فوجی رہنما اس لئے جنگیں چاہتے ہیں تا کہ اسلحہ ساز کمپنیاں منافع کمائیں۔
چار سال بعد مہر عبدالستار آخری مقدمے میں بھی باعزت بری
نو آبادیاتی دور کی اس نشانی سے جلد از جلد جان چھڑائے اور زمینیں مزارعوں کے نام کرے۔