ان دو ویڈیوز میں شامل فحاشی سے بھی زیادہ فحش ان میں پائی جانے والی مماثلت ہے۔
Month: 2021 جون
پاکستان کے آئین میں لوکل گورنمنٹ کے نظام پر ابہام موجود ہے: قیصر بنگالی
صرف الیکشن ہی اس نظام کا مقصد نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس مرحلے کے بعد لوگوں کوسہولتیں فراہم کرنا ہر لوکل گورنمنٹ کا بنیادی ہدف ہونا چاہیے۔
جموں کشمیر: 25 جولائی کو الیکشن کے نام پر سلیکشن ہو گی
اس نظام کے اندر رہتے ہوئے انتخابات محض سرمائے کی آمریت کے سوا کچھ نہیں ہیں، کروڑوں روپے اخراجات کرنے کی اہلیت کے بغیر انتخابات میں حصہ لینا ہی ممکن نہیں ہے۔ نہ ہی انتخابات کے ذریعے سے منتخب ہونے والے کسی بھی طور کی فیصلہ سازی کرتے ہوئے محنت کش طبقے کے دکھوں کا مداوا کرنے کا اختیار رکھتے ہیں، تعلیم، صحت، روزگار اور انفراسٹرکچر جیسے مسائل کا شکار اس خطے کے محنت کشوں کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے اس نظام میں اب گنجائش ہی موجود نہیں رہی۔ یہی وجہ ہے کہ عوام کی اکثریت ان انتخابات اور حکمرانوں سے بیگانہ اور مایوس نظر آتی ہے۔
بڑے زمیندار، سرمایہ دار 1800 ارب کی مراعات لے رہے ہیں
53 فیصد مزدوروں کو کم از کم اجرت نہیں مل رہی جبکہ ریاست کی طرف سے ملنے والی سبسڈی کا فائدہ امیر طبقے کو غریب لوگوں کی نسبت تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔
ارتغرل کابل میں، انڈیا کے بھی گڈ طالبان سے رابطے
یہ بات چیت صرف ان طالبان دھڑوں تک ہی محدود ہو گی جو پاکستان یا ایران کے زیر اثر نہیں ہیں بلکہ افغان قوم پرست سمجھے جاتے ہیں۔
Finding Fast Systems In Literary Analysis Essay Sample
Prompts for apply at home will seemingly be loaded continually. On test day, be sure you really look closely at all the passages and actually work together with them by marking the text female dickens characters in a means that is sensible to you. This can help on each multiple-alternative […]
’امریکی انخلا کے بعد ترکی افغانستان میں امریکہ کا واحد قابل اعتماد ساتھی ہو گا‘
”اس سے ہمیں شدید رنج ہوا ہے…ترکی کوئی عام ملک نہیں ہے یہ امریکہ کا اتحادی ہے۔“
دفاع کا اصل بجٹ 1700 ارب ہو گا، خفیہ اداروں کو 278 ارب ملیں گے
ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے جو اسلحہ خریدا جائے گا، وہ اس بجٹ کا حصہ نہیں، اسکی ادائیگی علیحدہ سے کی جائے گی۔
مالی سال 2021-22ء: بجٹ کا ایک تہائی حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو گا
رواں مالی سال کے پہلے نو مہینوں کے دوران قرضے میں 1.607 ہزار ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایک ارب کا وزیر اعظم
اسی طرح ایوان صدر کے لئے بھی ایک ارب روپیہ مختص کیا گیا ہے۔