اس ملک میں گجر نالے کے کناروں پر رہنے والے غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی زد میں آتی ہیں، ٹھیلے والے، ریڑھیوں والے اور کچی آبادیوں والے بے گھر کئے جاتے ہیں، لوگوں کو مارا جاتا ہے، تشدد کانشانہ بنایا جاتا ہے اور خاندان کے خاندان برباد کر دیئے جاتے ہیں لیکن امیروں کیلئے قانون کچھ اور ہیں۔
Month: 2021 جون
وفاق سے اختلافات: فاروق حیدر کا کابینہ سمیت دھرنے کا اعلان
اس مرتبہ الیکشن شیڈول کا اعلان ہو گیا ہے، حکومت کا آخری بجٹ ہے جس وجہ سے یہ عمل عوامی حقوق کے دفاع سے زیادہ الیکشن کے دوران ہمدردی حاصل کرنے کا ایک بہانہ بھی ہے۔
قومی اسمبلی ہنگامے کا منصوبہ وزیر اعظم نے بنایا: ’وزرا کو کہا مار پیٹ کرنی پڑے وہ بھی کریں‘
”یہ سب وزیراعظم کی نگرانی میں ہو رہا تھا اور کارروائی وہ وزیراعظم ہاؤس میں لائیو دیکھ رہے تھے۔ وزیراعظم کی شاباش لینے کیلئے آدھی سے زیادہ حکومتی جماعت فوری ڈسپنسری پہنچی اور پٹیاں کروا کر اپنے آپ کو زخمی ظاہر کیا گیا“۔
مدرسے کا یونیورسٹی سے موازنہ مفتی عزیز کے جرم میں معاونت کے مترادف ہے
مصنف نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے نفسیات میں ایم فل کیا ہے۔ ان دنوں وہ سوات کے ایک نجی کالج میں نفسیات کے لیکچرر ہیں۔
بحریہ کے خلاف لاہور میں سندھ یکجہتی مارچ: ’زرداری ملک ریاض کے سہولت کار ہیں‘
”ہمارا مطالبہ ہے کہ لوگوں کو ان کی زمینیں واپس کی جائیں اور تمام سیاسی کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے“۔
لاہور: بحریہ نہیں سندھ بچاؤ مظاہرہ آج ہو گا
لاہور میں ریور راوی فرنٹ شہر بسانے کے نام پر کسانوں کی زمینیں زبردستی حاصل کی جا رہی ہیں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مدرسے کے بچوں کا واحد جرم انکے والدین کی غربت ہے
اس بدبو دار نظام کو جڑ سے بدلنے کی ضرورت ہے۔
بیکری فوڈ کی سب سے بڑی چین ’تہذیب‘ میں ویٹروں کی ماہانہ تنخواہ 9 ہزار
”ٹپ بعض اوقات کافی بن جاتی ہے لیکن سب کی قسمت ایک جیسی نہیں ہوتی، جو کسٹمر اچھا ہو اور اسے ویٹر کی سروس زیادہ پسند آجائے تو وہ 50 یا 100 روپے ’ٹپ‘ دے دیتا ہے۔ اکثر اوقات 5 یا 10 روپے ہی ’ٹپ‘ کی صورت میں ملتے ہیں۔“
یہ ہوتا ہے ہینڈسم: رونالڈو نے کولا کو 4 ارب ڈالر کی کک لگا دی
ہاں البتہ کئیوں نے جوا ضرور کھیلا اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اشتہار میں خوشی خوشی کام کیا۔
پیرو انتخابات: 10 روز بعد بھی نتائج پر تنازعہ، منتخب صدر کو اقتدار نہ دینے کی چہ مگوئیاں
لاطینی امریکہ میں بائیں بازو کے امیدواروں کی فتح کے خلاف امریکہ کی جانب سے معاشی اور سیاسی پابندیاں لگوانے، فوجی بغاوتیں کروانے اور عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے سازش کا حصہ بننے کا ایک پرانا ریکارڈ موجود ہے۔